English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Ackee | Noun | مدارینی خِطّے کا ایک پودا یا اِس کا پھل جو ترکاری کے طور پر پکایا جاتا ہے ۔ |
| Ackemma | Adverb | دوپہر سے پہلے ۔ |
| Acker | Noun | ACRE کی متروک شکل ۔ |
| Acknowledg e ment | Adjective | تحریری اقبال کسی مراسلہ بھیجنے والے کی جانب سے وصول شدہ پیغام کہ اُس کی مراسلت منزل مقصود تک پہنچ گئی ہے ۔ |
| Acknowledg e ment of debt | Adjective | اقبال قرضہ ۔ |
| Acknowledge | Verb | ماننا ۔ قبول کرنا ۔ تسلیم کرنا ۔ |
| Acknowledgeable | Adjective | تسلیم کرنے کے قابل ۔ قابل قبول ۔ قبل قدر ۔ |
| Acknowledged | Adjective | تسلیم شدہ ۔ جائز یا صحیح یا مستند مانا ہوا ۔ |
| Acknowledged fact | Noun | تسلیم شدہ حقیقت ۔ |
| Acknowledged owner | Noun | مسلمہ مالک ۔ تسلیم شدہ مالک ۔ |
| Acknowledgement | Noun | اقرار ۔ قانون ۔ |
| Acknowledgement deed of | — | — |
| Acknowledgement due | Noun | رسید طلب ۔ |
| Acknowledgement money | Noun | نذرانہ ۔ سلامی کی وہ رقم جو نئے زمیندار کو دوسرے زمیندار کی موت کے بعد پیش کی جاۓ ۔ |
| Acknowledgement of dept | Noun | اقبال قرضہ ۔ اقرار قرضہ ۔ |
| Acknowledgement of ownership | Noun | اقرار ملکیت ۔ |
| Acknowledgement of paternity | Noun | اقرار بالنسب ۔ |
| Acknowledgement of payment | Verb | اقرار ادائیگی ۔ |
| Acknowledgement receipt | Noun | وصول نامہ ۔ رسید وصولیابی ۔ |
| Acknowledgement recepit | Noun | رسید وصولیابی ۔ اقراری رسید ۔ |
| Acknowledger | Noun | تسلیم کنندہ ۔ |
| Aclastic | Adjective | غیر منعطف ۔ |
| Aclerdidae | Adjective | ایکلر ڈیڈا ۔ زیر زمین حشرات ۔ فلوسی حشرہ یا کھپرے دار کیڑے جو زمین کے اندر پائے جاتے ہیں ۔ |
| Aclinic | Adjective | مُعدِلِ مَقناطيسی ۔ مَقناطيسی سُوئی کا رُوگَردانی يا جھُکاو سے آزاد ہونا ۔ |
| Aclinic line | Noun | معدل مقناطیسی ۔ خط اِستوا کے قریب ایک خط جِس پر اِس کی جانِب مقناطیسی سوئی کا زمین کی طرف جُھکاوٴ صِفر پر ہوتا ہے ۔ |
| Aclive assets | بار آور اثاثے ، نفع بخش اثاثے ۔ | |
| Aclusin | Adjective | مائل نہ ہونا |
| Acme | انتہا نقطہ عروج ۔ | |
| Acme of life | Adjective | عروج زندگی ۔ زندگی کا چڑھاوٴ ۔ |
| Acme of perfection | Adjective | اعلٰی درجے کی تکمیل ۔ بہترین عمل تکمیل ۔ |