English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Acid and chemical damage policy Noun تیزابی اور کیمیائی خسارہ پالیسی ۔
Acid anhydride a molecule related to a carboxylic acid by the loss of water hence anhydride Phrase ایسڈ این ہائیڈ رائیڈ ، کاربوکسلک ایسڈز میں سے پانی کے اخراج سے جو مالیکول وجود میں آتے ہیں انہیں ایسڈ این ہائیڈرائیڈز کہتے ہیں ۔
Acid arabic Noun کیکر کا تیزاب
Acid aromatic Noun خوشبودار تیزاب
Acid arsenous Noun ترشہ سم الفار ، تیزاب سنکھیا
Acid as id
Acid bacilli Noun بیلن نما جرثوموں کا ترشہ
Acid base تیزاب اساس ، تیزاب کے روایتی خواص میں ترش ذائقہ نیلے لٹمس کو سرخ کرنا دھاتو ں کے ساتھ تعامل کرکے ہائیڈ روجن گیس بنانا ۔ تمام تیزاب hxفارمولا رکھتے ہیں ۔
Acid base تیزاب اساس ، تیزاب کے روایتی خواص میں ترش ذائقہ نیلے لٹمس کو سرخ کرنا دھاتو ں کے ساتھ تعامل کرکے ہائیڈ روجن گیس بنانا ۔ تمام تیزاب hxفارمولا رکھتے ہیں ۔
Acid base balance Noun اندرون جسم ترشی اور کھار کی مقدار کے دوران توازن
Acid base balance Noun اندرون جسم ترشی اور کھار کی مقدار کے دوران توازن
Acid base balance Noun اندرون جسم ترشی اور کھار کی مقدار کے دوران توازن
Acid base equilibrium
Acid base lndicator تیزاب ، اساس اشارہ نما ۔ ایک مادہ ، ہلکا ترشہ یا ہلکی اساس ، جو تیزاب یا اساس کے محلول میں مختلف رنگ رکھتا ہے ۔ رنگ میں تبدیلی اس لیے آتی ہے کہ آیونیز کی حالت اور غیر حل شدہ ذرات کے رنگ میں فرق ہوتا ہے ۔
Acid base neutralisation تیزاب اور اساس کی تعدیل یا بے اثر کرنا ۔
Acid base regulation Noun ترشہ اساسی نظم ۔ ترشاسی نظم ۔
Acid base titration تیزاب ۔ اساس کا حجمی تجزیہ ( ٹائڑ یشن ) ، اس عمل میں کسی تیزاب اور اساس کے درمیان ٹائیڑیشن کی جاتی ہے ۔
Acid bath Noun تیزابی غسل
Acid benzoic Noun ترشہ عود
Acid bessemer process Noun ایسڈ بیسیمر عمل ۔
Acid camphoric Noun ترشہ کافور
Acid cell Noun کس جوف کی دیوار کے خلیات
Acid cinnamic Noun ترشہ دار چینی
Acid citric Noun لیموں کا تیزاب
Acid citric dextrose acd
Acid coffeic Noun ترسہ قہوہ
Acid decomposition Noun ترشئی تحلیل ۔
Acid dyad Noun تیزابی اثرات والا رنگ
Acid dye Phrase تیزابی صبضے ، نامیاتی تیزابوں کے سوڈیم نمکیات کو تیزابی صبغے کہا جاتا ہے یہ ریشم اور اون کو رنگنے میں استعمال کرتے ہیں ۔
Acid dyes تیزابی صبغے ( رنگ ) نامیاتی تیزابوں کے سوڈیم نمکیات کو تیزابی صبغے کہا جاتا ہے ۔ یہ ریشم اور اون کو رنگنے میں استعمال ہوتے ہیں ۔ تیزابی رنگ تین قسم کے ہوتے ہیں ۔ سادہ تیزابی رنگ ، ان میں پولی ویلنت دھاتیں نہیں ہوتیں ۔