English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Achromaticity achromatism
Achromatie Noun بے لونی ۔ بھورے اور کالے رنگ کا سلسلہ
Achromatin Noun adjective رنگ ناپذیرہ ۔ کِسی خُلیے کے مرکزی حِصّہ کا ایسا مادّہ جو رنگوں کا اثر قبُول نہ کرے ۔
Achromatism Adjective ایسی کیفیت کہ مریض رنگوں میں تمیز نہ کر سکے یا پھر اس کو سرے سے رنگ نظر ہی نہ آئیں ۔
Achromatization Noun بے رنگ کرنے کا عمل اور طریقہ ۔
Achromatize بے رنگ کرنا ۔
Achromatized بے رنگ کیا ۔
Achromatlysis Noun خلیہ کے رنگ میں بگاڑنہ آسکے ، نہ رنگ پاشیدگی
Achromatophil Noun جو آسانی سے نہ رنگا جا سکے
Achromatoplasia Noun آنکھوں کی ایک بیماری جِس میں مَریض رَنگوں میں تَمیز نَہیں کَر سَکتا
Achromatopsia Phrase رنگ کوری : یونانی الفاظ اے ، کلوروس اور ہائیڈر سے ہائیڈ روس سے مرکب اصطلاح جن کے معانی بالترتیب بغیر رنگ اور نظر ہیں ۔ رنگوں میں تمیز نہ کرنا ۔ رنگ دکھائی نہ دینا ۔
Achromatopsis Noun بافتوں میں رنگین مادہ کی کمی خلیہ یا بافت میں رنگ پکڑنے کی قوت کا نہ ہونا
Achromatopsy Noun رنگ اوندھا ۔
Achromatous Adjective بے رَنگ ۔ مَعمُول سے بھی ہَلکے رَنگ کا ۔
Achromatrichia Noun بے رنگ بال
Achromaturia Noun بے رنگ پیشاب
Achromesia Noun بے رنگ جلد خلیہ یا بافتوں میں رنگ قبول کرنے کی صلاحیت کا فقدان
Achromia Adjective طبعی رنگ کا فقدان خصوصاً خون کے لال خلیوں اور جلد میں ۔
Achromodermia بے رنگ جلد ۔
Achromotrichai بے رونق بال ۔
Achromycin ٹیٹرا سائیکلین ۔ کِسی دُوسری جِسمیے کی نشو و نُما کو روکنے والی دوا ۔ آتشک یا سِفلَس میں
Achronism Noun ابدی حالت ۔
Achronistic Noun یک زمانی ۔
Achroous Adjective بے رنگ ۔
Achter Adjective پچھلا ۔
Achthyidin Noun مچھلہ کے انڈوں کی زردی میں پایا جانے والا بیضینی مادہ ۔
Achy Adjective دُکھتا ہوا یا پُر آزار یا درد میں مُبتلا ۔
Achylia اے کائلیا بِلارَس ۔ کائیل کی غیر موجُودگی
Achylia achylosis
Achylia gastrica معدے کے کیلوس کا فقدان