English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Acid egg device
Acid etch technique Adjective تکنیک جس کے ذریعے دانتوں کے روغن پر دال پر مشتمل مقوی مرکبات لگائے جاتے ہیں ۔
Acid exchange resins مصنوعی گوندیں ، رالیں اور لاکھ وغیرہ ، جن کی خصوصیت ہوتی ہے کی ان کی سطح سے ٹکرانے والے مواد کے منفی برقی بار رکھنے والے آیونز کو جزب کرلیتے ہیں ۔ انہیں آبی محلولوں کی آلودگی اور غیر مطلوب نمکیات سے نجات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Acid fast Noun ترشہ سے آسانی کیساتھ بے رنگ نہ ہونے والا ۔
Acid fast Noun ترشہ سے آسانی کیساتھ بے رنگ نہ ہونے والا ۔
Acid fast bacillus Noun ترشہ مزاحم عصیہ ، اس قسم کے جراثیم تیز قسم کے تیزابوں میں بھی اپنا رنگ برقرار رکھتے ہیں جیسے تپ دق کا جرثومہ
Acid fast bacterium Noun وہ بیکٹیریا جو تیزاب کا جلد نہ لے
Acid forming Noun ترشہ زا ۔
Acid gallic Noun مازو کا ترشہ
Acid gel Noun دانتوں کو بوسیدگی سے بچانے والی حفظ ماتقدم کی دوا
Acid gland Adjective ایسڈ گلینڈ ۔ ڈنک ۔ شہد کی مکھی کا زہریلا گلینڈ جواپی ٹاکسن خارج کرتا ہے ۔
Acid halide Noun ایسڈ ھیلائیڈ ۔
Acid halide acyl halide an organic compound with the general formula rcox where r is a hydrocarbon group and x is a halogen atom Phrase تیزابی ہیلائیڈ ، انہیں ایکائل ہیلائیڈ بھی کہتے ہیں ، ان کا جنرل فارمولہ rcox ہے یہاں r ہائیڈروکاربن گروپ اورx ہیلوجن ایٹم کو ظاہر کرتا ہے ۔
Acid halide oh ایسڈ ہیلائیڈ ۔ ایک نامیاتی مرکب ہے جسے ایسائل ہیلائیڈ بھی کہتے ہیں اس میں سے کارب اگز الیک ایسڈ کے ایک oh گروپ کوہیلو جن کے ذریعے خارج کردیا جاتا ہے ۔ ایک سادہ ایسڈ ہیلائڈ ، ایسی ٹیک ایسڈ سے کشید کیا جاتا ہے جسے ایسی ٹائل کلورائیڈ ہیں ۔
Acid halides تیزابی ہیلائیڈ ز ۔ ان سے مراد وہ نامیاتی مرکب ہیں جن میں سے کارب اگز الیک ایسڈ کے oh گروپ کو ہیلو جن ایٹم سے تبدیل کردیا جاتا ہے ۔
Acid having تیزاب زا ، ایسی شے جس میں تیزابی ترشہ کی خصویات ہوں مثلاّ تیزابی زمین ۔ زمین کا تیزابی ہونا فصلول کے لیے نقصاندہ ہوتا ہے ۔
Acid head acidhead
Acid hydrochloric Noun نمک کا تیزاب
Acid hydrolysis Noun ترش تحلیل مائی ۔
Acid indigestion تیزابی بدہضمی
Acid ionization constant acid dissociation constan the equilibriun constant describing the extent of ionization of a weak which is by definition only partially ionized
Acid lactic Noun دودھ کا ترشہ
Acid nitric Noun تیزاب شورہ
Acid nitrohydrochloric Noun شورہ اور نمک کا تیزاب
Acid oil
Acid organic Noun نامیاتی ترشہ
Acid oxide Noun تیزابی اوکسائیڈ ۔
Acid phos pha lase Noun وہ اینزائم جو تیزابی واسطے میں کاربوہائیڈریٹس کے فاسفیٹ ایسڈ تیار کرتا ہے ۔
Acid phosphatase Phrase ایسڈ فاسفیٹیز : منی میں موجود خامرہ ۔
Acid phosphate Noun مَنی میں موجُود مادَّہ تولید ۔ بیج