English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Achylosis Noun مفاصل کی سختی یا صلابت ۔ دو مختلف ہڈیوں کا الستاق ۔
Achylous Adjective بغیر کیلوس
Achymous Adjective بغیر کیموس ۔
Achynosis Noun بے کیموسی ، عدم کیموسی
Achyranthes alternifolia Noun لتزیرہ ، کاندری ، کلری
Achyranthes aspera Noun کاندری ، کڑی ، لتجیرہ ، لتزیرہ ، کلری
Achyranthes bidentata Noun چیچرا
Achyranthes corymbosa Noun زطنیوخا
Achyranthes indica Noun کاندری ، کڑی ، لتجیرہ ، لتزیرہ ، کلری
Achyranthes lappacea Noun دن کا تارا ، پٹھ کنڈا ، چرائتہ ، جھو جھرو
Achyranthes muricata Noun ترترا ، شن بوٹی ، للور ، ٹنڈال
Aci absolute Noun وہ غزا جس میں گوشت ، مچھلی ، انڈے ، دالیں تھوڑی بہت پھل یا سبزیاں شامل ہوں مگر دودھ یا پنیر شامل نہ ہو
Aci dosis Adjective ایسی ڈوسز جسم کی ایسی حالت جس میں خون میں کافی مقدار میں تیزاب پایا جاتا ہے ۔
Acicula Adjective ایکی کیولا ۔ خادار ۔ سوئی نما روئیں اور بہت زیادہ پاوں رکھنے والے حشرات جیسے بحری ہزار پا ۔
Acicular Adjective ایکی کولر ۔ سوزنی ۔ سوئی شکل کے نوکیلے پتے جو نوکیلے پتے جو لمبے ۔ باریک اور گول ہوتے ہیں ۔ مثلا پائن وغیرہ ۔
Acicular aciculate aciform
Acicularly Adverb سوزَن دارانَہ ۔ خار آسا ۔
Aciculate Adjective سوئی سے نشان بنایا ہوا ۔ خاردار ۔ سوزن دار ۔
Aciculated Adjective پتلی لکیروں سے نشان لگایا ہوا ۔
Aciculum Noun سوزن ۔
Acid ترشی کھٹائی ۔
Acid a substance that reacts with a base to from a salt and water only an archetypal reaction is therefore neutralization of an alkali h3oaqoh aq 2h2o
Acid abric Noun ملٹھی کا تیزاب ، ملٹھی کی جڑ کا تیزاب
Acid acetic Noun سرکہ (تیزابی)
Acid aconite Noun میٹھا تیلیا کا تیزاب
Acid albumin Noun البیومن کا ترشہ
Acid albuminuria Noun امینو ترشہ پیشاب
Acid alcohol fast
Acid amide Phrase ایسڈ ایمائڈ ، کسی کاربوکسلک ایسڈ کے گروپ سے بدلنے سے جو مرکب وجود میں آتا ہے وہ ایسڈ ایمائڈ کہلاتا ہے ایسڈ ایمائیڈز نائٹرس ایسڈ کے ساتھ تعامل کر کے تیزا بناتے ہیں ۔
Acid amides see amides Noun ايسڈ ايمايڈز ۔ناسٹرس ايسڈ کے ساتھ تعامل کرکے تيزاب بتاتا ہے ۔