acid dye – Meaning and Explanation

Part of speech : phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

تیزابی صبضے ، نامیاتی تیزابوں کے سوڈیم نمکیات کو تیزابی صبغے کہا جاتا ہے یہ ریشم اور اون کو رنگنے میں استعمال کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایسڈ ڈائز ۔ تیزابی رنگ ۔ سائٹو پلازم اور کولچن کو رنگدار بنانے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں ۔ یہ تیزابی نامیاتی ایٹموں پر مشتمل پر مشتمل ہوتے ہیں جن کا امتزاج غیر نامیاتی کاشن کے ساتھ ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu