English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Acid plumbic Noun سیسہ کا تیزاب
Acid process Noun ترشئی طریقہ ۔
Acid proof Noun تیزاب روک ۔ ترشہ روک ۔
Acid quinic Noun کونین کا تیزاب
Acid radical Noun تیزابی اصلیہ ۔ گندھک کے تیزاب کا ایک سالمہ H2 SO4 پر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔
Acid radicals تیزابی اصلیئے ، انہیں دھاتی اصلیئے بھی کہتے ہیں مرکبات میں منفی اصلیوں کی ویلنسی ہوتی ہے ۔ دو گرفتہ ، سہ گرفتہ اور چو گرفتہ اصلیئے ہوتے ہیں ۔
Acid rain Noun تيزابی بارِش ۔
Acid rain rain water with a lower ph than would occur naturally Phrase تیزابی بارش ، بارش کا پانی جس کی ph کم ہوتی ہے ۔
Acid reducing agent Noun تیزابی تحویل عامل ۔
Acid reduction Noun تیزابی تحویل ۔
Acid resistant Noun مزاحم تیزاب ۔
Acid rock Noun راک موسيقی ۔جو رُومانی فِضاوں ميں لے جانے کی تاثير رَکھتی ہے ۔
Acid salt Noun تیزابی نمک ۔
Acid salt a salt in which only some of the replaceable hydrogen atoms of an acid have been replaced Phrase تیزابی نمک ، ترشی نمک ، ایسے نمکیات جو تیزاب کے بدل پذیر ہائیڈروجن ایٹموں کی تبدیلی سے وجود میں آتے ہیں تیزابی نمک کہلاتے ہیں ۔
Acid sludge تیزابی گاد ، ایک پیچیدہ تیزابی تلچھٹ جو اس وقت پیدا ہوتی ہے جب کیوسین ، لبر یکٹنگ آئل یا پٹرویلم کی دوسری مصنوعات سلفونک ایسڈ یا اولیئم سے صاف کی جاتی ہیں ۔ اس تلچھٹ میں ہائیڈ روکاربن ، سلفیورک ایسڈ اور فریسلفیورک ایسڈ ہوتے ہیں ۔
Acid sodium sulphate Noun ایسڈ سوڈیم سلفیٹ ۔
Acid solution Noun ترشئی محلول ۔
Acid staining Noun رنگنے والا تیزاب
Acid stannic Noun قلعی کا تیزاب
Acid sulphuric Noun تیزاب گندھک
Acid tannic Noun چائے کا ترشہ
Acid tartaric Noun انگور کا تیزاب
Acid test Noun نائٹرَک ايسَڈ کی مَدَد سے زيورات ميں سونے کی مِقدار مَعلُوم کَرنے کا طَريقَہ ۔
Acid test Noun نائٹرَک ايسَڈ کی مَدَد سے زيورات ميں سونے کی مِقدار مَعلُوم کَرنے کا طَريقَہ ۔
Acid test ratio Noun تیزاب جانچ نسبت ۔
Acid test ratio fin Adjective تناسب معیار قطعی ۔
Acid tide Noun پیشاب کی تیزابیت میں وقتی اضافہ جس کے نتیجہ میں پیشاب تیزی سے آتا ہے
Acid tide Noun پیشاب کی تیزابیت میں وقتی اضافہ جس کے نتیجہ میں پیشاب تیزی سے آتا ہے
Acid trip Noun فاسَد حَنسِيات اور بُلَند ادراکی کی طَويل حالَت ۔
Acid trithionic Noun سہ کبریتی تیزاب