English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Acetate silk Noun ایسیٹیٹ سلک ۔
Acetate silk dyes ریشم کے رنگ ۔ یہ رنگ ایسڑ جیسے مرکبات ہوتے ہیں ۔
Acetated Adjective سرکہ آمیز ۔ حامضینی ۔ ترش ۔
Acetates ایسی ٹیٹس ، ایسٹک ایسڈ کے نمک یا نمک سرکہ ۔ انہیں ایسٹک ایسڈ اور الکوحل کے عمل سے حاصل کیا جاتا ہے ۔
Acetazol amide Noun کاربانک ایتھاٹیڈ ریز کے عمل کو روکنے والا مرکب ، یہ پیشاب اور بھی ہوتا ہے ۔
Acetazolamide Phrase ایسیٹا زولائیڈ : مرکب جوکار بونک ہائیڈریس کے عمل کو روکتا ہے امراض مرگی میں مفید ہے ۔ الکلائن پیشاب کی زائد مقدار کو خارج کرتا ہے ۔
Acetic Adjective سِرکے کے خَواص والا ۔ تُرش ۔
Acetic acid Noun سِرکے کا تيزاب ۔ عمُوماً يہ الکُحَل کی تَکسيد سے تَيار ہوتا ہے ۔
Acetic acid the older but still common name for ethanoic acid ch3chooh colourless liquid with a pungent irritating odour mp 166 c bp 119c
Acetic anhydride Noun ایسٹک این ہأیڈرأیڈ۔یےایھتانوأیک ہأیڈرأیڈبھی کہلاتا ہے۔
Acetic anhydride chcoo
Acetic anhydride ethanoic anhydridech3co2o colourless liquid with a pungent order bp 1395c
Acetic ether Noun ایسیٹک ایتھر ۔
Acetic ether see ethyl acetate Noun ایسٹک ایتھر۔تفصیل کے لیے دیکھیے۔
Acetic fermentation Noun سرکئی تخمیر
Acetification Noun سِرکَہ سازی ۔ تُرش ہو جانے کا عمَل ۔ سِرکَہ بَنانے کا عمَل ۔
Acetified Noun سرکہ بنانے کا عمل ۔ سرکہ تیاری کا عمل ۔
Acetifier Noun سِرکَہ سازی کا آلَہ ۔
Acetify Verb سرکہ بنانا ۔ سرکہ تیار کرنا ۔ سرکہ نما کھٹائی تیار کرنا ۔
Acetimeter Noun سرکہ پیما ۔
Acetimetry Noun سرکہ یا سرکے کی تیزابیت یا قوت یا کسی مادہ میں اس کے تناسب کا تخمینہ لگانا ۔
Acetin Noun سرکے کی گلیسرین ۔ ایسٹین ۔
Aceto acetic acid Noun ایسٹو ایسیٹک ایسڈ ۔
Aceto hexamide Noun شوگر کے مرض میں استعمال ہونے والی دوا جو سلفو فائل یوریا گروپ سے تعلق رکھتی ہے ۔
Aceto menaph thone Noun مصنوعی طور پر تیار کردہ وٹامن کے حصے منہ کے ذریعے جسم میں داخل کیا جاتا ہے ۔ اور یرقان میں مفید ہے ۔
Aceto naemia Adjective کٹاسس جسم میں موجود چربی کو جب آکسیجن کی مدد سے توڑ کر طاقت حاصل کی جاتی ہے تو اس کے نتیجے میں چند کیٹونز بھی پیدا ہوتے ہیں اس عمل کو کٹاسس کہتے ہیں ۔
Aceto phenetidin Noun بُخار روکنے يا دَرد دُور کَرنے والی دَواوں ميں بَرتا جانے والا ايک ٹھوس مُرَکَب ۔
Acetoacetic acid Phrase ایسیٹو ایسیٹک ایسڈ : ڈائی ایسیٹک ایسدیک اساسی کیٹو تیزاب انسانی جسم میں چکنائیوں کی تکسید سے پیدا ہوتا ہے ۔ ذیابیطس میں خون میں زیادہ مقدار میں موجود ہوتا ہے اور پیشاب کے ذریعہ خارج ہوتا ہے ۔ اگر پیشاب کو ساکن رکھا جائے تو یہ ایسیٹون میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ خون میں زائد تیزاب کو پیدا کر سکتا ہے ۔
Acetoacetic acid acetone carboxlic acid 100
Acetoacetic acid keto butyric acid