English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Acetobacter Noun گرام نیگیٹو ، ہوائی ، راڈ کی مانند بیکٹیریا جس میں مسام نہیں ہوتے یہ پھلوں ، سبزیوں رسیلے پھلوں اور شراب میں موجود ہوتے ہیں اور اسی بیکٹیریا کی وجہ سے ان اشیاء میں موجود ایتھانول سرکہ میں تبدیل ہو کر کھٹائی اور بساندھ پیدا کرتی ہے (جرثومہ سرکہ)
Acetohexamide Noun ذيابيطس کو روکنے کا عمل ۔
Acetoin acetyl methylcarbinol
Acetoin3 Noun ایسیٹون۔اسےپروپنیون بھی کہتے ہیں۔
Acetolhydroxyacetone pyroracemie alcohol pyruvic alcohol
Acetolysis Noun ایسیٹالیسز۔مرکب کو گلیشل ایسٹک ایسڈ کے سا تھ تعا مل کرنے سےنامیا تی مر کب میں ایٹمیوں کے گروپ کی ایک ایسی ٹا یل گروپ میں تبد یلی کو ایسٹیا لیسز کہتے ہیں۔
Acetomenaphthone Noun حياتين کی ايک قسم جريان خون کو روکنے ميں موثر ۔
Acetomenaphtone Phrase ایسیٹو مینا فتھون : حیاتین کی قسم کے ، جریان خون کو روکنے میں موثر ۔ کیپی ان ۔ بواسیر یا پائمنر کے علاج کےلیے ایک گولی صبح ایک دوپہر ایک شام ۔
Acetometer acetimeter
Aceton Noun ایسٹیأن۔ایک پیلا مألع۔
Aceton aemia Noun خون میں ایسی ٹون مرکبات ایڈجیکٹِو کی موجودگی ۔
Acetonaemia Adjective خُون ميں ايسی ٹون کے اجزا کا وجود ہے ۔
Acetone Noun جلد آگ پکڑنے والا مادہ مُحَلَّل ۔ حل کرنے والا ۔
Acetone an older name for propanone Phrase ایسی ٹون ، یہ پروپانون کا قدیم نام ہے ۔
Acetone dicarboxylic acidbketoglutaric acidcoch2cooh2
Acetone is formed by heating calcium ethanoate calcium acetate Phrase اسے کیلشیم ایتھانوایٹ کیلشیم ایسی ٹیٹ کو گرم کرنے سے تیار کیا جاتا ہے ۔
Acetonedimethyl ketoch3 coch3
Acetonemia Noun خون میں ایسی ٹون کی موجودگی
Acetonitril Noun ایسیٹونائٹرائل ۔
Acetonitrile or methyl cyanide ch3ch
Acetonitrileacetonylacetone25 hexadionech3 coch2ch2 coch3
Acetonuria Noun پيشاب ميں ايسی ٹون اجزاء کی کثرت ۔
Acetonuric Adjective پیشاب میں ایسی ٹون مرکبات کی کثرت ۔
Acetophenetidin Phrase ایسیٹون فنیسڈین : فناسٹین ۔
Acetophenone Noun ایسیٹوفینون ۔
Acetophenone or methyl phenyl ketone ایسی ٹوفینون یا میتھائیل فینائل کیٹون ، بے رنگ ٹھوس قلمی مادہ ہے ، نقطہ پگھلاو رکھتا ہے ۔
Acetose Adjective سرکے کے مزہ کا ۔ کھٹا ۔
Acetosella sal Noun پوٹاشیم بائی نو کسلیٹ
Acetosity Noun سرکے کے ذائقہ کا ہونا ۔
Acetous Adjective سِرکے جیسا ۔ جِس سے سِرکا بنے ۔ تُرش ۔