English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Acerbity Noun تُرش،کھٹاس،تيزی تُندی،تلخح کلامی،بگڑےتيور
Acerdic Adjective کھٹا۔ د ر شت ۔ تر ش۔ کر خت ۔نا گو ا ر ۔
Acerentomidae Adjective ایسی رینٹو مائیڈا ۔ بے قصب ۔ ایسے حشرات جن کے نتھنے یا نظام قصبی نہ ہو ۔
Aceric Adjective پیپل سے متعلق ۔ آجی ۔
Acerose Adjective نوکيلا ۔ نوک دار ۔ خار دار ۔
Acerous Adjective (نَباتِيات) بے سينگ ۔ بے گيرَہ ۔
Acerra Noun عود دان ۔
Acervate Adjective (نَباتِيات) گُبھيلا ۔ گُچھيلا ۔ گُبھوں يا گُچھوں ميں اُگنے والا ۔
Acervately Adverb گچھیلے طریقہ سے ۔
Acervation Noun ڈھیر لگانا ۔ ڈھیر کرنا ۔ انبار لگانا ۔
Acervative Adjective انبار پذیر ۔ ڈھیر لگانے والا ۔
Acervuline Adjective چھوٹے ڈھیروں کی شکل میں ۔ غیر منظم تودکی ۔
Acervulus Noun تودک ۔
Acervulus cerebri Noun مغز ریزہ ۔
Acescence Noun ترشی کی طرف میلان ۔ کھٹاس ۔ ترش پن ۔
Acescency Noun ترشی کی طرف میلان ۔ کھٹاس ۔ کھٹائی ۔ ترش پن ۔
Acescent Adjective تُرشيدَہ ۔ کھَٹا ۔ قَدرے تُرش ۔ تيزابِيَت دار ۔
Acesia صحت یابی ۔
Acesodyne Adjective مسکن درد ۔
Acestoma انگور آنا ۔
Acet Noun کیمیاوی ناموں کا سابقہ بمعنی سرکہ ۔
Acet aldehyde Adjective ایک نامیاتی مرکب اس کا کیمیائی فارمولا ہے یہ ایسٹک ایسڈ کا آلڈیھائیڈ ہے ۔
Acet ate Noun سِرکے کے تیزاب کا نمک ۔
Acetable Noun سیال ناپنے کا ایک قدیم پیمانہ ۔ بھر طشتری ۔ نصف گل ۔
Acetabular Adjective پیالہ نما ۔ چسنے کی شکل کا ۔ فنجانی ۔
Acetabular fossa Noun حرقفی غار
Acetabuli ramus Noun کولہے کی ہڈی کا پیالہ نما گڑھا جس میں ران کی ہڈی کا بالائی گول سرا داخل رہتا ہے
Acetabuliform Adjective طشتری نما ۔ فنجان شکل ۔
Acetabuligerous Adjective پیالہ نما جوف رکھنے والا ۔
Acetabulo plasty Noun ران کی ہڈی کے جوڑ کو صحیح کرنے کے لیے کیے جانے والے آپریشن ۔