acetoacetic acid – Meaning and Explanation

Part of speech : phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایسیٹو ایسیٹک ایسڈ : ڈائی ایسیٹک ایسدیک اساسی کیٹو تیزاب انسانی جسم میں چکنائیوں کی تکسید سے پیدا ہوتا ہے ۔ ذیابیطس میں خون میں زیادہ مقدار میں موجود ہوتا ہے اور پیشاب کے ذریعہ خارج ہوتا ہے ۔ اگر پیشاب کو ساکن رکھا جائے تو یہ ایسیٹون میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ خون میں زائد تیزاب کو پیدا کر سکتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جسم میں چربی کی تکسید کے دوران تیار ہونے والا تیزاب ۔ شوگر کے مرض کے دوران یہ تیزاب خون میں کثرت سے ہونا ہے اور پیشاب کے ذریعے جسم سے خارج ہوتاہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

چربی کے احراق سے پیدا شدہ تیزابی مادہ اس مادہ کی مقدار کثیر تعداد میں پیشاب بن کر خارج ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

چربی کے احراق سے پيدا شدہ تيزابی مادہ (ذيابيطس کے مرض ميں ) اس مادہ کی مقدار کثير تعداد ميں پيشاب بن کر خارج ہوتی ہے ۔ جس سے مريض پر بے ہوشی طاری ہو جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu