English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Acetum سرکہ ۔
Acetycholine ch3cooch2ch2nch33 a neurotransmitter substance released into the synaptic gap at some nerve endings and neuromuscular junction
Acetyl Adjective (کيميا) جِس کا ايسيٹَل گرُوپ سے تَعلُق ہو ۔
Acetyl ch co
Acetyl chloridech cocl
Acetyl chlorine Adjective یہ ایسا کیمیائی مرکب ہے جو عصب کے کناروں پر بنتا ہے اور ایک عصب سے دوسرے عصب یا عصب سے پٹھے تک پیغام پہنچاتا ہے اگر اسے ٹیکے کے ذریعے جسم میں داخل کیا جائے تو یہ پیرا سمپتھیٹک نروس سسٹم پر اثر کرتا ہے ۔
Acetyl choline Noun ایک کیمیائی مادہ جو اعصاب کے سِروں پر پیدا ہوتا ہے ۔
Acetyl choline Noun ایک کیمیائی مادہ جو اعصاب کے سِروں پر پیدا ہوتا ہے ۔
Acetyl coenzyme a acetly coaan intermediate in many key metabolic processes particularly in the transfer of the products of glycolysis to the krebs cycle and in fatty acid metablim
Acetyl derivative Noun ایسیٹائل مشتق ۔
Acetyl salicylic acid Noun اسپیرین نامی دوا کا کیمیائی نام یہ دافع درد اور مسکن ہوتی ہے بخار کو دور کرتی ہے ۔
Acetylacetone acetylcholine
Acetylata Noun ایسیٹلاٹا ۔
Acetylate Verb ايسيٹَل گِروہ کو کِسی مُرَکَب ميں داخِل کَرنا ۔
Acetylation Noun ایسی ٹأیلیشن،سرکے سازی۔
Acetylcholine Adjective رگوں کے سرے سے مخروج لعاب جو پٹھوں کے عمل کو تيز کرتا ہے ۔
Acetylcoenzyme ایسی ٹائل کواینزائم ، ایک اہم تھائیو ایسڑ ہے جسے میٹا بولزم اور حیاتیاتی تالیف میں زبردست اہمیت حاصل ہے ۔ ایسی ٹائل کواینز ، سڑک ایسڈ سائیکل کا بنیادی خامرہ ہے ۔ ایسی ٹائل کولین کی تشکیل میں بنیادی عامل کی حیثیت رکھتا ہے ۔ چکنے ترشوں یعنی فیٹی ایسڈز ، پولی کیٹا ئیڑ ز اور ٹر پینائیڑ ز اور سٹیر ائیڑ زکی حیاتیاتی تالیف میں استعمال ہوتا ہے ۔
Acetylcysteine L quod vide ایسی ٹائل سِسٹین ۔ میوکو لائیٹک عامل
Acetylene Noun ايسيٹيلِيَن ۔ ايک جَل اُٹھنے والی گيس ۔
Acetylene chch
Acetylene tetrachloride symtetrachloroethane hccl chcl
Acetylide Noun نمکیات کی اِقسام میں سے کوئی جو ایسی ٹلین کو دھات سے مِلا کر بنائی جاۓ ۔
Acetylides
Acetylochline Phrase ایسی ٹائل کولین : ایک نامیاتی مرکب جس کے استعمال سے دل کی دھٹرکن کی شرح کم ہو جاتی ہے ۔
Acetylpromazine ایک دوا جو قے کو روکتی ہے مسکن بھی ہے ۔
Acetylsalicylic acid Noun ايسپرين ۔
Acetylsalicylic acid see aspirin Noun ایسیٹأل سیلیسأیلک تیزاب۔تفصیل کے لیے دیکھیں۔
Ach tooth Noun دانت درد (جاری)
Achaean Noun adjective قدیم یونان کے مُقام کا ۔ یونانی کا مُترادِف ۔
Achaean league Noun ایک ین لیگ ۔