English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Acetabuloplasty Phrase فنجائی پلاسٹی : یہ لاطینی لفظ ایسٹییولم بمعنی سر کے کاکپ اور یونانی لفظ پیسین بمعنی تنا سے ماخوذ ہے ۔ جنجان یعنی ران کی ہڈی کے جوڑ پر کوئی پلاسٹک اپریشن ۔
Acetabulum Phrase فنجان ، حرقفی ، کاسہ ران : ہر لا اسمی کے تقریبا درمیان میں بیرونی جانب ایک پیالہ نما گہرا کہفہ ہوتا ہے جسے فنجان کہتے ہیں ۔
Acetal Noun (کيمِيا) الکُحَل ميں آکسيجَن کے نامُکَمَل عمَل سے تَيار ہونے والا سَيال ۔
Acetal an organic moleccule frmd from an aldehyde by replacing the co group with a cor2 group whe r is any alky 1 group
Acetal ch ch oc h
Acetal dehyde Noun پانی ميں حَل ہو جانے والا بے رَنگ سَيال مادَّہ ۔
Acetalchchoc2h22
Acetaldehyde Noun CH3.CHO سِرکے کے تیزاب کا ایلڈہائڈ یہ ایک بے رنگ مائع ہے ۔
Acetaldehyde chcho
Acetaldehyde ethanal Noun ایسٹلڈی ھائیڈ۔اسے ایتھانال بھی کھتے ھیں۔
Acetaldehyde the older but still common name for ethanal Phrase ایسٹلڈی ہائیڈ ایتھانال کا قدیم ار ابھی تک عام استعمال ہونے والا نام ۔
Acetaldol aldoi Noun ایسی ٹللڈول۔اسےالڈول بھی کہتےہیں۔
Acetaldoxime Noun ایسیٹلڈوکسیم ۔
Acetamide Noun تيزابی ايمائيڈ ۔ سِرکے کے تيزاب کا ايمائيڈ ۔
Acetamide ch3 conh2 ایسیٹامائیڈ۔ ch3 conh2 سفید رنگ کی سویوں کی شکل میں پایا جاتا ہے ۔ یہ سویاں پانی جذب کر لیتی اور پگھل جاتی ہیں ۔
Acetamide ethanamide ch3conh2
Acetamidophenetole Noun ایسیٹامیڈو فینیٹول ۔
Acetaminophen Noun دافع درد ، دافع بخار دوا ہے جو اسپرین کے مماثل ہے سوزش رفع کرنے میں معمولی اہمیت کی حامل ہے
Acetaminopher Noun ايسی ٹامِنوفَر ۔ دَرد و بُخار سے نِجات دينے والی دَوا ۔
Acetanilide Noun ايک مادَّہ جو اينالائن پر ثَلجی سِرکے کے تيزاب کے عمَل سے بَنتا ہے ۔
Acetanilide or n phenylacetamide c6 h5nhcoch3
Acetaninc14h8o7ococh32
Acetarious Adjective سلاد سا ۔ جو رائتے یا سلاد میں استعمال ہوں ۔
Acetarsol Name ایسی ٹرسول ۔ ( ایسٹا لاٴئل امائنو ۔ ہائی ڈرا کسی فینائل ارسونک ایسڈ )سفید قلمی حالت میں پایا جاتا ہے ۔ الکلی میں حل ہو جاتا ہے /
Acetary Noun ناشپاتی وغیرہ میں پایا جانے والا ایک ترش گودا جو پھل کے پیندے کے قریب کنکریلے اجزا کے تودے میں ملفوف رہتا ہے ۔
Acetate Phrase ایسی ٹیٹ ۔ نمک سرکہ : ایسٹیک ایسڈ کے نمک ۔ نامیاتی مرکبات مثلاً کرومیم ایسی ٹیٹ ، ایتھائل ایسی ٹیٹ ، کیلشیم ایسی ٹیٹ ۔
Acetate a salt or ester of ethanoic acid acetic acid
Acetate asalt or an ester of acetic acid Noun نمک سرکے،ایسی ٹیٹ۔نامیا تی مرکبات۔
Acetate cellulose Noun ایسی تایئٹڑ سیلولوز جو خون پاشید کی کے کام آتا ہے
Acetate ethyl Noun ادویات کو خوشبودار بنانے اور حل کرنے والا عامل