English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Abversion Noun آنکھ کا روبہ گردش ہونا
Abverted Noun آنکھ کا ٹیڑھا ہونا
Abwab Noun مختلف قسم کے محصولات ۔ ابواب ۔
Aby Verb روپیہ دیکر چھڑانا ۔ فک رہن کرنا ۔ ہرجانہ یا جرمانہ ادا کرنا ۔
Abyaz Name ابیض: اجلا ۔ سفید ۔
Abysm Noun تحت الثُریٰ ۔ پاتال ۔ گہرائی ۔ قَعَر ۔
Abysm abyss
Abysmal Adjective بول چال : نہایت قَبیح ۔ ناگوار ۔ گہرا ۔ عمیق ۔ اتھاہ ۔ اِنتہائی پَست ۔ خَراب بُہَت بُرا ۔
Abysmally Adverb اتھاہ طور سے ۔ بے پایاں طور پر ۔
Abyss Noun پاتال۔قعر۔تحت الثری،اِتھاہ،بےپاياں
Abyssal Adjective سَمُندَر کی تہ یا فَرش سے مُتعلِّق ۔ ارضیات : پاتال کا ۔ پَلوطُونی ۔ بے اندازہ گہرا ۔ قَصر بحر ۔ اتھاہ ۔ بے پایاں ۔ تحت الثُریٰ ۔
Abyssal deposit Noun اسفلی مطروحات ۔ قعری انداخت ۔
Abyssal plane Noun اسفلی میدان ۔
Abyssal rock Noun اسفلی چٹان ۔
Abyssal zone Noun قعر بحر ( جو سطح سمندر سے ۲۰۰ بلیوں نیچے ہو ) ۔
Abyssinian Noun adjective مُلک حَبش کا باشِندَہ ۔ حَبشی ۔
Abyssinian gold ایبے سینین گولڈ ۔ ایک زرد رنگ کی بھرت ہے ۔جس میں %90.70 فیصد تانبا (cu)اور % 8.30 زنک(zn) ہوتا ہے ۔ اس کی پلیٹوں کے ایک طرف سونا چڑھا ہوتا ہے ۔
Abyssus Noun اِنتہائی گہری کھائی ۔ اتھاہ خَلیج ۔ کوئی گہری اور اناپ چیز ۔ دوزَخ ۔ پاتال ۔ عمَق ۔ قَعر ۔
Ac Abbreviation alternating current مُتبادَل : بَرقی رَو ۔ بَرط : aircraftman ہَوا باز ۔ before christ قَبَل مَسیح ۔
Ac Abbreviation alternating current مُتبادَل : بَرقی رَو ۔ بَرط : aircraftman ہَوا باز ۔ before christ قَبَل مَسیح ۔
Ac Abbreviation alternating current مُتبادَل : بَرقی رَو ۔ بَرط : aircraftman ہَوا باز ۔ before christ قَبَل مَسیح ۔
Ac Abbreviation alternating current مُتبادَل : بَرقی رَو ۔ بَرط : aircraftman ہَوا باز ۔ before christ قَبَل مَسیح ۔
Ac abbr for alternating current
Ac cele ration Adjective اسراع رفتار میں تبدیلی کی شرح اگر رفتار بڑھ رہی ہو گی تو اُسے مثبت اسراع کہیں گے اگر رفتار کم ہو رہی ہو گی تو اسے منفی اسراع کہیں گے ۔
Ac celerator Verb رفتار تبدیل کرنے والا آلہ مثلا کار کی رفتار کیمیائی عمل کی رفتار کو بڑھانے والی شے تیز رفتار ایٹمی ذرے پیدا کرنے والا آلہ ۔
Ac celerometer Adjective رفتار میں تبدیلی کی شرح جاننے والا آلہ یہ آلہ آبدوز میں اس کا مقام معلوم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Ac ceptor Adjective ایک ایسا برقی سرکٹ خصوصا ریڈیو جس میں ایک کنڈ نسر ہوتا ہے اور ایک کائل ۔
Ac cessory food factor Adjective خوراک کے اندر ایسی اشیاء جو کہ بڑی کم مقدار میں ہوتی ہیں لیکن صحت کے لیے بہت ضروری ہوتی ہیں مثلا وٹامن یعنی حیاتین ۔
Ac cumulator Adjective کار وغیرہ کی بیٹری عام لیڈ ایسڈ ایکومولیٹر میں دو پلیٹیں استعمال ہوتی ہیں ایک لیڈ کی اور دوسری بھی لیڈ کی جس پر لیڈ پر آکسائیڈ کی تہہ چڑھی ہوتی ہے ۔
Ac symbol for the element actinium Phrase اے سی یہ عنصر ایکٹی نیم کی علامت ہے ۔