English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Academy of fine arts Noun آرٹ اکادمی ۔ فنون لطیفہ کی اکادمی ۔
Academy of law اکاومی قانون ۔
Acadialite Noun سُرخی مائل ایک معدنی شے ۔ سُرخی مائل ایک معدنی چیز ۔
Acadian Noun adjective نووا اسکوشیا کا باشِندہ ۔ خصوصاً کینیڈا میں قدیم فرانسیسی نو آباد کاروں کی اولاد جو لوئی سیانا میں آباد ہوئے ۔
Acadimicals Noun ادارہ سے متعلق گاوٴن ۔ لبادہ ۔ لباس ۔ چولا ۔
Acadmic تعلیمی ۔ درسی ۔
Acajou Noun کاجُو ۔ کاجُو کا دَرَخَت يا اُس کا پھَل ۔
Acalculia Adjective گنتی بھول جانے کی ذہنی مرض ۔
Acalepha Noun ایک قسم کا ڈنک مارنے اور شعاع دینے والا سمندری جانور ۔
Acalycine Adjective بغیر کٹوری کا پھول ۔ بغیر مسند کا ۔
Acalyculate Adjective بغیر زیر مسند یا اضافی مسند کا ۔
Acalypha Noun جھاڑیوں کی ایک قسم جو گرم ممالک میں پائی جاتی ہے ۔ کوکلی ۔
Acalypha hispida Noun و تسلتی ، و تلتی
Acalypha indica Noun کپی
Acampsia Noun کسی جوڑ کی لچک کا زائل ہو جانا ، سخت ہوجانا
Acana Noun جزائر غرب الہند کا ایک درخت جس کی لکڑی قیمتی ہوتی ہے ۔
Acanth Noun خار دار پودوں کی ایک جنس ۔ طابقتہ الشوک ۔ شوکتہ الیہود ۔ ایسے درختوں کا نقش جو یونانی وضع کی عمارت میں خوبصورتی کے لیے بنایا جاتا ہے ۔
Acantha ریڑھ ۔
Acanthaceae Adjective کانتھ ایسیا ۔ خادار ۔ دو فلقی خاندان جھاڑیاں ۔ بوٹیاں اور بیلیں ۔ ان کے پتے سادے ۔ بالمقابل اور بے پتی ہوتے ہیں ۔ نظام گل ۔ بالی ، خوشہ اور گھبیا پر مشتمل ہوتا ہے ۔ پھول یک طرفہ تشاکل میں دولبہ یا اڈول اور ترچھے ہوتے ہیں ۔ پھول ۔ دو جنسہ اور زیر بقچوی ۔ عام طور پر بغلی یا البطی خوشوں میں اور بعض اوقات اکیلے ہوتے ہیں ۔ پھل ۔ دودرہ کیپسول نما اور بیج عام طور پر خمدار قلاب میں پائے جاتے ہیں ۔ اس کی اقسام ۲۵۰۰ ہیں ۔ جن میں ادویاتی اور آرائشی اقسام شامل ہیں ۔
Acanthaceous Adjective خار جسم ۔
Acanthamebiosis Noun خاردار امیبا کی وجہ سے پیدا ہونے والی عفونت
Acanthesia Noun خار حسیت ۔
Acanthesthesiae سوئیاں چبھنے کا احساس ۔
Acanthiidae Adjective ایکینتھیڈا ۔ خاردار حشرات ۔ شکار خور حشرات اب ان کی درجہ بندی خاندان سا سیسہ وغیرہ میں کی جاتی ہے ۔
Acanthine Noun adjective خار دار پودوں کی ایک نوع سے متعلق ۔
Acanthion Noun جبڑے کے اوپر والی ہڈیوں کے چہرے کی اگلی طرف ملنے کے مقام پر ریڑھ کی نوک بننا ۔
Acanthocarpous Adjective خار پھلا ۔
Acanthocephala طفیلی حیوانی کیڑا ۔
Acanthocephalan Adjective (حيوانِيات) خار سِرا ۔ سَر پَر سُول يا ہُک رَکھنے والا ۔
Acanthocephalous Adjective خار سرا ۔