abysmal – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

بول چال : نہایت قَبیح ۔ ناگوار ۔ گہرا ۔ عمیق ۔ اتھاہ ۔ اِنتہائی پَست ۔ خَراب بُہَت بُرا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اتھاہ ۔ عميق ۔ گہرا ۔ ناقابِلِ پيمائش ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایبائسمل ۔ مغا کی ۔ گہرا سمندر ۔ ۲۰۰۰ میٹر سے زیادہ گہرا ۔ ۸۷ فیصد سمندر ایسے ہیں ۔ اس گہرائی میں مکمل تاریکی ہوتی ہے ۔ کچھ پودے مچھلیاں اور بحری جانور اس علاقہ میں پائے جاتے ہیں انہیں گہرے سمندر کے باشندے کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

بے انتہا گہرا ۔ عمیق ۔ اتھاہ ۔

🔹 Roman Urdu