English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ac tinic rays Adjective ایکٹینک شعاعیں سورج کی وہ شعاعیں جو فوٹو گرافی کی فلموں پر اثر انداز ہوتی ہیں ۔
Ac tinium Adjective ایکٹی نیم ایک ریڈیو ایکٹو عنصر ۔
Ac tinomy cosis Adjective ایکیٹنو مائی کوسس ایکٹی نومانی سز وغیرہ سے اکڑی مویشیوں کی زبان لکڑی جیسی اور متورم ہو جاتی ہے ۔
Aca Noun ايسوسی ايٹ آف چارٹرڈ اکاونٹينٹ
Aca culia Noun سادہ حساب کتاب نہ کر سکنا ۔
Acaci mucilage Noun محلول اقاقیہ ۔
Acacia Noun کیکر ۔
Acacia arabica ببول ، کیکر ۔
Acacia tree Noun اقاقِيا ۔ سَياہ لوکِسٹ دَرَخَت ۔ کيکرِ کاذِب ۔
Acacine Noun خالص عربی گوند ۔ کیکر کا گوند ۔
Academe Noun ايتھنَز کی اکيڈمی ۔ کوئی دَرسگاہ ۔ اعلٰی تَعليم کے اِدارے کا ماحَول ۔
Academia Noun عِلم و فَضَل کی دُنیا ۔ عِلمی زِندگی ۔ عِلم حاصِل کرنے میں گُزرنے والا وقت ۔
Academian Noun اکیڈمی کا کارکُن ۔ اکیڈمی کا انتظامی ۔ منتظم ۔
Academic Adjective کالِج سے مُتَعلِق ۔
Academic ability Noun تعلیمی قابلیت ۔ علمی قابلیت ۔
Academic costume Noun قباۓ فضلیت ۔
Academic council Noun علمی مجلس ۔
Academic course Noun تعلیمی نصاب ۔
Academic freedom Noun خوف مزاحمت و انتقامی عمل کے تغیر صداقت یا صداقت کے مشابہ شخصی عقیدے کا درس دینے کی آزادی ۔
Academic lawyer قابون پڑھانے والا ۔
Academic qualification Noun علمی لیاقت ۔
Academic robe Noun قباۓ علم ۔ قباۓ فضلیت ۔
Academic tenure Noun تعلیمی مدت ۔
Academic year تعلیمی سال ۔
Academical Noun کِسی اکيڈمی کا رُکَن ۔ کُلِيَہ يا جامِعہ سے مُتَعلِق ۔
Academically Adverb کالِج یا یونیورسٹی کے مُتعلق ۔
Academician Noun فروغ فنون و سائنس کے اِدارے کا رُکَن ۔
Academicism Noun کِسی اکيڈمی کا نِظامِ تَعليم ۔
Academist Noun گون ۔ لباس جامعہ رکن اکیڈمی ۔ لبادہ ۔
Academy Noun اکيڈمی،درس گاہ،قابلِ ذکرعلمی،ادبی کتاب،مجلس