abutment – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پُشتَہ عمارَت یا پُل کے پایوں کا ۔ دیوار اور پُشتے کا اِتصال ۔ پایہ سَتُون ۔ جِس پَر کوئی محراب قائم ہو ۔ پُشتی بان ۔ نُقطہ اِتصال ۔ اِتصالی کَیفیت ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اڑواڑ ۔ قينچی ۔ پايَہ ۔ ستُون ۔ سَنگَم ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پایہ محراب ۔ کِسی پُل کی دیوار کے آخری سِرے کا وہ حِصّہ جو اِس پُل کے محراب کو سہارا دیتا ہو ۔

🔹 Roman Urdu