English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Abscission zone Verb ایبسائشن زون ۔ انفعالی علاقہ ۔ ساقہ برگ یا ڈنٹھل میں پتلی اور نازک دیواروں والے خلیوں کی تہہ ۔ ان کی تشکیل پتوں کے جھڑنے اور پھولوں یا پھلوں کے پک کر گرنے کا ذریعہ بنتی ہے ۔
Abscond Verb روپوش ہونا ۔
Abscond with property مال لے کر بھاگ جانا ۔
Absconded فرار ہوا ۔
Abscondence Noun فرار ۔ روپوشی ۔
Absconder Noun روپوش ۔ مفرور ۔
Absconding debtor روپوش مدیون ۔
Absconding offender روپوش مجرم ۔ مفرور مجرم ۔
Absconsio ایک ہڈی میں خلا جس میں دوسری ہڈی کا سر بیٹھ جائے ۔
Abseil Noun verb کوہ پیمائی : اُونچائی پَر ٹھونکی اور کَمَر میں بَندھی رَسّی کے سَہارے سیدھی چَٹّان پَر سے اُتَرنا ۔ اِسَم : کَمَند کے ذَریعے اُترائی ۔
Abseiled اونچی جگہ سے پیچھے گیا ۔
Absence Verb غیر حاضری ، عدم موجودگی نہ ہونا ۔
Absence epilepsy Noun بچپن یا بلوغت کی مرگی
Absence is to love what wind is to fire it puts out the little it kindles the great
Absence is to love what wind is to fire it puts out the little it kindles the great
Absence of mind بے خیالی ۔
Absence sharpens love Idiom جدائی عشق کی آگ کو بھڑکا دیتی ہے ۔
Absence sharpens love presence strengthens it
Absence sharpens love presence strengthens it
Absenian Noun ابسن کا معتقد یا نقال ۔
Absenism Noun ابسن کے ڈرامائی اصول یا مقاصد ۔
Absenite Noun ابسن کا یا اس کے متعلق ۔
Absent Verb دُور رہنا ۔ نِکَل آنا ۔ باہِر ہونا ۔ تَرک کَرنا ۔
Absent from غیر حاضر ہونا ۔
Absent minded Adjective کھویا ہوا ۔ گُم ۔ پراگندہ دماغ ۔ غائب دماغ ۔
Absent minded Adjective کھویا ہوا ۔ گُم ۔ پراگندہ دماغ ۔ غائب دماغ ۔
Absent minded Adjective کھویا ہوا ۔ گُم ۔ پراگندہ دماغ ۔ غائب دماغ ۔
Absent mindedly Adverb خیالات کی پراگندگی سے ۔ بے خیالی سے ۔
Absent mindedly Adverb خیالات کی پراگندگی سے ۔ بے خیالی سے ۔
Absent mindedness Noun خیالات کی پراگندگی ۔ ( فلسفہ و نفسیات ) غائب دماغی ۔