English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Absidia Noun پھپھوندی کی ایک قسم جو انسان میں بیماری کا باعث بھی بنتی ہے ۔
Absidiol Adjective محرابی ۔ محراب نما ۔
Absinth Noun ایک بُوٹی ۔ افسَنتین ۔ ناگدون ۔ ناگدانہ یا اِس کا سَت نیز ۔ سونف کے ذائقے کی سَبز شَراب جو پانی مِلانے پَر سَفید ہو جاتی ہے اور وَرم وُڈ سے بَنتی ہے ۔
Absinthe Adjective ایبسنتھ ۔ افسنتین ۔ شیخ ۔ ناگدون ۔ ناگ دانہ ۔ کڑوا پودا ۔ افسنتین کے ست پر مشتمل عرق ۔
Absinthial Adjective افسَنتين کی طَرَح ۔
Absinthian Adjective افسنتینی ۔ افسنتین کی طرح ۔
Absinthiate Verb افسنتین سے مملو کر دینا ۔
Absinthiated Adjective ایبسنتھیٹڈ ۔ افسنتین زدہ ۔ ایسا سیال جس میں افسنتین کاست شامل ہو ۔
Absinthic Adjective افسنتینی ۔
Absinthin Noun افسنتین کی تلخ خاصیت ۔
Absinthine Adjective افسنتین کی خاصیت کا ۔ تلخ ۔
Absinthism Noun الحلیت کے طرز کی بیماری جو افسنتین کے استعمال سے پیدا ہوتی ہے ۔
Absinthium Noun ایک پودا ۔ افسَنتین کا پودا ۔ وَرم وُڈ کا پودا ۔
Absinthole Noun روغن افسنتین سے تیار کیا ہوا ایک رقیق کافور ۔
Absis Noun اُن دو نُقطوں میں سے کوئی جَہاں سیارہ اُس جِسم سے جِس کے گِرد وہ گھُوم رَہا ہے قَریب تَرین فاصلے پَر ہو ۔ اوج و حَضیض ۔
Absit omen Interjection خُدا نہ کَرے ۔ دُور پار ۔ آئی بَلا ٹَل جائے ۔ سَچ مُچ نہ ہو گُزرے ۔
Absolute Verb مطلق اجارہ ، داری ۔
Absolute abbress کسی چیز کا قطعی مقام ۔
Absolute abscence Noun مطلق
Absolute acceptance حتمی قبولیت ۔
Absolute accomodation Noun توفیق مطلق
Absolute address Noun ابسولیوٹ ایڈریس ۔ ایک پروگرام میں بالکل درست میموری لوکیشن بیان کرنے کا ایسا طریقہ جس میں ایڈریس کے حساب کتاب کے اظہار کی بجائے اس کا اپنا ایڈریس استعمال کیا گیا ہو ۔
Absolute adjective Noun ( لسانیات ) صفت مطلق ۔
Absolute adjustsment Noun مطلق ہم آہنگی
Absolute advantage Verb کسی ملک کے قدرتی وسائل سے مالا مال ہونے کی وجہ سے سستی مصنوعات پیدا کرنے کی استعداد رکھنے پر دوسرے ملک کی نسبت زیادہ فائدہ میں رہنا ، فائدہ مطلق ۔
Absolute age Noun ( طبیعیات ) مطلق عمر ۔
Absolute alcohol Noun کیمیا : خالِص ، بے آمیزَش ایتھنول ۔
Absolute alcohol pure ethanol this is hard to achieve becuase the azeotrope formed by ethanol and water contains only 96 ehtanol
Absolute ampere Noun ( طبیعیات ) مطلق ایمپئیر ۔
Absolute assignment مکمل منتقل ہونا ۔