English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Absent mindedness Noun خیالات کی پراگندگی ۔ ( فلسفہ و نفسیات ) غائب دماغی ۔
Absent voter Noun بَذَریعہ ڈاک ووٹ دینے والا شَخص ۔
Absent without leave awol
Absentation Noun غَیر حاضری کا عمَل ۔ بے خَیالی کا عمَل ۔ مُنتَشَر خَیالی کا عمَل ۔
Absentee Verb اپنی ڈیوٹی سے غیر حاضری کرنے والا ۔
Absentee ballot Noun فاصلاتی رائے پَرچی ۔
Absentee capitalism Noun غیر حاضر سرمایہ داری ۔
Absentee landlord Noun مَزروعہ ۔ زَمین پَٹّے پَر دے کَر خُود کَہیں اور سَکُونَت رَکھنے والا زَمیندار ۔ غائب باش ۔
Absentee owner Noun غیر حاضر مالک ۔
Absentee rate Noun شرح غیر حاضری ۔
Absentee voter Noun عدَم موجُود رائے دہَندَہ ۔
Absenteeism Verb غیر حاضر باشی ۔
Absenteeism rate Noun ( سماجیات ) شرح غیر حاضر باشی ۔
Absenteeship Noun کام یا جَماعت سے اکثَر غائب رہنے کی عادَت ۔ غائب باش ۔
Absenteesim rate Verb شرح غیر حاضری ۔
Absenter Noun غَیر حاضَر شَخص ۔ وَقت پَر غائب ہو جانے والا ۔
Absentia Noun adjective نا موجودگی ۔غیر حاضری ۔ عدم موجودگی ۔
Absention Noun روک لینے کا عمل ۔ لے لینے کا عمل ۔
Absently Adverb مُنتَشَر خیالی سے ۔ پَراگَندگی سے ۔ بے خیالی سے ۔
Absentminded Adjective کھوياہوا،گُم۔مستغرق۔غافل۔پراگندہ دماغ
Absentmindedly
Absentmindedness Verb غیرحاضردماغی ۔ خیالات میں اس قدرغرق ہوناکہ ماحول سے بےخبر ہوجائے ۔
Absentmindedness Verb غیرحاضردماغی ۔ خیالات میں اس قدرغرق ہوناکہ ماحول سے بےخبر ہوجائے ۔
Absentness Noun غائب دَماغی ۔ اِنتشار ذِہنی ۔ پَریشاں خَیالی ۔
Abser Name ابصر ۔ نظر ۔ نگاہ ۔ آنکھ ۔ علم ۔
Absey Noun حَرُوف تَہَجّی ۔ کِسی مَضمُون کی مُبادیات ا ب ت ۔ تَرتیب تَہَجّی پَر مَبنی اِشاریہ و ہَدایت نامَہ وَغَیرہ ۔
Absey book Idiom تھوڑا سا علم ہونا ۔
Absham Name ابشام ۔ ایک خوشبودار درخت ۔ ایک خاص قسم کا درخت ۔
Absher Name ابشر ۔ کسی کو خوشخبری پہنچانا ۔ خُوشی کی اطلاع دینا ۔
Absicht Adjective مقصد ۔ ارادہ ۔ غرض ۔