English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Abrogate Verb adjective مَنسُوخ کَرنا ۔ مِٹانا ۔ خَتَم کَرنا ( کِسی قانون یا روایت کو ) ۔
Abrogated منسوخ کیا ۔
Abrogation Noun منسوخی ۔ تنسیخ ۔ خاتمہ ۔
Abrogation of contract منسوخی معاہدہ ۔
Abrogation of law منسوخی قانون ۔
Abrogative Adjective مَنسُوخ کَرنے کا عمَل ۔
Abrogator Noun ناسِخ ۔ مِٹانے والا ۔ خَتَم کَرنے والا ۔ قابِل مَنسُوخ ۔
Abroma augusta Noun الٹ کمبل
Abroo Name آبرو ۔ عصمت ۔ عزت ۔ نیک نامی
Abrood Adverb انڈے سینے کے طور پر ۔
Abrook Verb ادبی : بَرداشت کَرنا ۔ گَوارا کَرنا ۔
Abrorbable filling Noun مقامی طور پر بہتے خون کو روکنے کے لیے استعمال ہونے والی جھلی
Abrorption spectrum Noun انجذابی طیف ، طیف انجذابی
Abrosia خوراک کی کمی فاقہ ۔
Abrosio Noun خراش والا
Abrosio cornea Noun قرنیہ کی اوپر والی جلد پر خراش آنا
Abrosion Noun خراش
Abrtraction فصد کھولنا ۔
Abrupt Noun verb adjective اچانَک ۔ یَکلَخت ۔ غَیر مَتوَقع ۔ جَلد بازی پَر مَبنی ۔ اتاولا ۔ ناہَموار ۔ بے رَبط ۔ اُکھڑا اُکھڑا ۔ پھِسَلواں ۔ نَباتیات : شاخ بَریدہ ۔ سَر بَریدہ ۔ کَٹا چھُٹا ۔ ارضیات : یَکایَک سَطَح پَر نَمُودار ہونے والا (ارضی پَرت ) ۔
Abrupt pulse Noun نبض باغت
Abrupt termination of a process abortion Noun کسی عمل کو یکدم ختم کر دینا
Abrupted Adjective منقطع ۔ ڈھلواں ۔ نا ہموار ۔ بے جوڑ ۔
Abruptio Noun علیحدگی ۔ علیحدگی کے دوران آنول نال رحم کی تہ سے وقت سے پہلے علیحدہ ہو جاتی ہے اور علیحدگی کے مقام پر درد ہوتا ہے ۔
Abruption Noun یَکایَک علیحدگی ۔ اِنقطاع ۔ پھَٹ پَڑنا ۔ جھَڑ پَڑنا ۔
Abruptly Adverb ایکا ایکی ۔ ناگہانی طَور پَر ۔ دَفعتًہ ۔
Abruptly acuminate Noun لا تجریدی انی دار ۔ انی دار مقصور ۔
Abruptly pinnate Noun لا تجریدی پر نما ۔ پر نما مقصور ۔
Abruptness Noun ناہَمواری ۔ بے رَبطی ۔
Abrus precatorius Noun جشم ، رتی ، لالڑی ، سفید گھونگچی ، کونچ پھلی
Abrut Adjective ا چا نک ۔ یکا یک ۔ نا گہا ں۔