abscission zone – Meaning and Explanation

Part of speech : verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایبسائشن زون ۔ انفعالی علاقہ ۔ ساقہ برگ یا ڈنٹھل میں پتلی اور نازک دیواروں والے خلیوں کی تہہ ۔ ان کی تشکیل پتوں کے جھڑنے اور پھولوں یا پھلوں کے پک کر گرنے کا ذریعہ بنتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu