English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Abs Noun امریکن بائبل سوسائٹی ۔
Abs Noun امریکن بائبل سوسائٹی ۔
Abs a thermoplastic copolymer made from acrylonitrile butadiene and styrene it has a low density but is very hard and is used for telephones suitcases and car body panels Phrase اے ، بی، ایس ، ایکرائیلو نائٹرائل بیوٹا ڈائین اور سٹائیرین سے بنایا جانے والا ایک تھرمو پلاسٹک ہے اس کی کثافت کم ہوتی ہے ، یہ بہت زیادہ ہوتا ہے اس ٹیلی فون سوٹ کیسز اور کاروں کے ڈھانچوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Absaalam Name ابسالم ۔ صلح جُو ۔ لحاط دار ۔ با مروّت ۔
Absaar Name ابصار ۔ آنکھیں ۔ علم و حکمت ۔ دانائی ۔
Absam Name ابسام ۔ صلح پسند ۔ صلح جو ۔
Absar Name ابصار ۔ حکمت و عملی ۔
Abscence Noun ماحول سے بے خبری ، غیر حاضری
Abscensio Noun جوف ، غار
Abscess Noun پَکا ۔ پیپ سے بھَرا پھوڑا ۔ دُنبَل ۔
Abscess milk Noun پستانی پھوڑا ، دودھ کا پھوڑا ، خراج پستان
Abscess orbitalis Noun مداری پھوڑا
Abscess ovarian Noun بیضہ دانی میں پھوڑا
Abscess retropharyngeal Noun خلف بلعوم پھوڑا
Abscess sterile Noun بانجھ کے اندر تخم ریزی یا تخم کاری کی وجہ سے پھوڑا بن جانا
Abscess thecal Noun غلافی پھوڑا ، خراج غمدی
Abscess wandering Noun متحرک پھوڑا
Abscessed Adjective پيپ بھَرا ۔
Abscesses پھوڑے پھنسی
Abscind Verb archiology چیرنا ۔ پھاڑنا ۔ کاٹ ڈالنا ۔ عمَل جَراحی کَرنا ۔
Abscinded کاٹنا یا عمل جراہی کیا ۔
Abscise Verb interjection (نَباتِيات) کاٹنے کے عمَل سے کِسی چيز کا الَگ ہونا ۔
Abscisic acid Verb ایبسائک ایسڈ ۔ فائٹو ہارمون ۔ تیزابی مادہ جو پودوں کی نشو و نما میں حائل ہوتا ہے ۔ خلیوں کی طوالت اور شاخوں کی بڑھوتری کو روکتا ہے ۔ بیجوں کی افزائش اور کچھ رخی حرکات میں رکاوٹ بنتا ہے ۔
Abscisin Adjective ایبسائسن ۔ مادہ انفعال ۔ فطری طور پر پائے جانے والے فائٹو ہارمون پتوں اور پھلوں کی خوابیدگی اور جھڑمانے کے عمل میں ملوث ہوتے ہیں ۔
Abscision Noun کاٹنے کا عمَل ۔ قَطع کَرنے کا عمَل ۔ عمَل جَراحی ۔ چیڑ پھاڑ ۔
Absciss Noun ریاضی : ( معددات کے نِظام میں ) کِسی نُقطے سے عمومی یا محور تَک کا اقل تَرین فاصلہ جو اُفقی یا لامحور کے مَتوازی ناپا جائے ۔ کِسی نُقطے کا دیکارتی لامعدَد ۔
Abscissa Noun عِلم ہِندسہ کی اِصطلاح فُضلہ ۔ کِسی نقشہ میں اگر P کی صحیح جگہ مُتعین کرنا ہو تو اِس سے دو علی القوائم خطُوط ہر عمُود گِرایا جاۓ گا ۔
Abscissa another name for x coordinate cartesian coordinaes
Abscission Noun عمَل جَراحی ۔ چیڑ پھاڑ ۔ خَطابَت میں مُقَرّر کا بعض باتوں پَر سے اِس طَرَح گُزَر جانا کہ سامعین خُود سَمَجھ جائیں ۔ کاٹنے کا عمَل ۔ قَطَع کَرنے کا عمَل ۔
Abscission layer Noun اِنعصابی پرت ۔ خلیوں کی تِہ جہاں سے کِسی پھل کا ڈنٹھل ٹُوٹ کر گِرے ۔