abscisic acid – Meaning and Explanation

Part of speech : verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایبسائک ایسڈ ۔ فائٹو ہارمون ۔ تیزابی مادہ جو پودوں کی نشو و نما میں حائل ہوتا ہے ۔ خلیوں کی طوالت اور شاخوں کی بڑھوتری کو روکتا ہے ۔ بیجوں کی افزائش اور کچھ رخی حرکات میں رکاوٹ بنتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu