English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Abreacted شفایا کلام ہوا ۔
Abreaction Adjective تنطیف ۔ ابتدائی تجربہ کا ذہن ۔
Abreactive Adjective رَدّ فِشار کَرنے والا ۔
Abreast پہلو بہ پہلو ۔
Abreast of all changes Phrase تَمام تَبدیلیوں سے آگاہ ۔
Abreation Noun نفسی تنقیہ ۔ ذہنی اِختلال کے عِلاج کا ایک طریقہ جِس میں مریض کو بعض ایسی ناخوشگوار باتیں یاد دِلائی جاتی ہیں ۔
Abrecock Noun خُوبانی ۔ خُوبانی کا دَرَخت ۔ پَکی خُوبانی کا زَردی مائل نارَنجی رَنگ ۔
Abreeq Name چمکیلی تلوار ۔ چھاگل ۔
Abreeshmina Name ابریشمینہ: ریشم کی چیز ۔
Abrenounce Verb تَرک کَرنے پَر راضی ہونا ۔ تیاگنا ۔ ماننے ، تَسلیم کَرنے سے باز رہنا ۔ رَد کَرنا ۔ لاتعلُّقی ظاہِر کَرنا ۔ پہلُو تَہی کَرنا ۔ گَریز رَوا رَکھنا ۔ قَطَع تَعلُّق کَرنا ۔ اپنے حَق یا مَقام سے دَستبَردار ہونا ۔ رَنگ خَتَم ہو جانے پَر بَدرَنگ پَتَّہ چَلنا ۔
Abrenunciation Noun archiology تَرک ۔ تیاگ ۔ پَرہیز گاری ۔ نَفس کَشی ۔ استعفا ۔ دَست بَرداری ۔ لاتعلُّقی کی دَستاویز ۔
Abreuvoir Noun ( معماری ) وہ خالی جگہ ۔ شگاف یا دراڑ جسے گارا یا سیمنٹ سے بھرا جاتا ہے ۔
Abreviation Noun اختصار ۔ مختصر ۔
Abri Noun پَناہ ۔ پَناہ گاہ ۔ جائے پَناہ ۔
Abricock Noun خوبانی ۔
Abridgable Adjective قابِلِ خُلاصَہ ۔
Abridge Verb خلاصہ لکھنا ۔ تلخیص کرنا ۔
Abridged Adjective مختصر ۔
Abridged clause Noun ( لسانیات ) مخفف فقرہ ۔
Abridged edition Noun اختصاری اشاعت ۔
Abridgement Noun تلخیص ۔
Abridgement abridgment
Abridgement of damages ہر جہ (نقصان) میں کمی کرنے کا اختصار ۔
Abridger Noun مُلخِص ۔ خُلاصَہ کَرنے والا ۔
Abrin Name ابرین : چھاگل ۔ صراحی ۔
Abrit Name عبرت ۔ نصیحت ۔
Abroach Adjective adverb مُنھ دار ۔ سُوراخ دار ۔ چَکَر کھاتا ہُوا ۔
Abroad Adverb باہر ، غیر ملک میں ۔
Abrobent gauze Noun سیر شدہ گاز
Abrogable Adjective قابلِ تَنسيخ ۔ لائقِ مَنسُوخی ۔