English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Zahoori Name ظہوری : ظاہر ۔ عیاں۔ آشکارا ۔
Zahora Name ظہورہ ۔ ظہور ۔
Zahra Name ظہرہ ۔ دوست مددگار ۔
Zahra goes to college Verb زاہرہ کالج جاتی ہے ۔
Zahra has not completed her work زاہرہ نے اپنا کام مکمل نہیں کیا ہے ۔
Zahrah Name زاہراہ ۔ کلی شگو فہ چمک آرائش حضرت فاطمہ کا لقب مبارک ۔
Zahrasi Name زہرسی : دو روشن ستارے ۔
Zahub Name ذھوب : جانے والا ۔ چھوڑنے والا ۔ گزرنے والا ۔
Zahuwa Name ضہوہ ۔ پانی کا حوض ۔
Zaib Name زیب : آرائش و زیبائش ۔بناوؑ سنگھار ۔
Zaib un nisa Name زیب النساء ۔ عورتوں کی زینت ۔
Zaiba Name زیبا ۔ خوشنما ۔
Zaiba talat Name زیبا طلعت : خوبصورت شکل والا ۔ حسین ۔
Zaiban Name زیبان ۔ معزز ۔
Zaibun nisa Name زیب النسا ۔ عورتوں کی خوبصورتی ۔ حسین و جمیل ۔ خوبصورت ۔
Zaid Name زید : اضافہ ۔ زیادتی ۔ افزو ۔
Zaid and baker were two fast friends Phrase زید اور بکر دو گہرے دوست تھے
Zaidan Name زیدان : اضافہ ۔ زیادتی ۔ کثرت ۔
Zaiena Name زائنہ ۔ بنی سنوری عورت ۔
Zaier Name زائر ۔ زیارت کرنے والا ۔
Zaif Name ضیف : مہمان ۔
Zaifan Name ضیفان : مہمان داری ۔
Zaigan Name زیگن : مالدار ۔ دولتمند ۔ رئیس ۔
Zaigham Name ضیغم ۔ خونخوار شیر ۔
Zaighama Name ضغیمہ ۔ شیرنی ۔
Zaighma Name ضیغمہ ۔ شیرنی ۔
Zail Name ذائل ۔ لمبے دامن کی زرہ ۔ لمبی دم کا گھوڑا ۔
Zaila Name ژیالہ ۔
Zaildar زیلدار ۔
Zaima Name زعیمہ ۔ سردار پیشوا امیر رئیسہ ۔