English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Zakham Name ضخام : قوی ہیکل ۔ طاقت ور ۔ بڑے ڈیل ڈول والا انسان ۔
Zakhama Name ضخامہ ۔ موٹی ۔
Zakhar Name ذخار : لمبا چوڑا ۔ طویل و عریض ۔
Zakheem Name ضخیم ۔ بڑے حجم والا ۔ بہت بڑا ۔
Zakher Name زاخر ۔ تنومند ۔
Zakhif Name زاخف : متکبر و سرکش آدمی ۔
Zakhim Name ضخیم : بھاری بھرکم ۔ بہت بڑا ۔
Zakhir Name ذاخر : موٹا ۔ فربہ ۔ تنومند ۔
Zakhira Name زاخرہ ۔ موٹی ۔ صحت مند ۔
Zakhra Name ذخرہ ۔ ذخیرہ ۔
Zakhraf Name زخرف ۔ ظاہری چمک دمک ظاہری آرائش سونے کے نقش ونگار ۔
Zakhref Name زخرف : ظاہری آرائش ۔ سونا ۔ آراستہ ، چیز ۔
Zaki Name زکی ۔ پاک ۔
Zaki bought it for me Phrase زکی نے اسے میرے لیے خریدا
Zaki had a black motorbike Phrase زکی کے پاس کالی موٹرسائیکل تھی
Zaki will not work very hard Phrase زکی بہت سخت کام نہیں کرے گا
Zaki will work very hard Phrase زکی بہت سخت کام کرے گا
Zakia Name زکیہ ۔ پاک صاف ۔
Zakias Name زکیاس ۔ پاک معصوم پاکیزہ ۔
Zakin Name زاکن ۔ یکجا ہونا ۔
Zakir Name ذاکر : بیان کرنے والا ۔اللہ تعالی کی یاد کرنے والا ۔
Zakira Name ذاکرہ ۔ ذکر کرنے والی ۔
Zakki had not paid the electricity bill Phrase زکی نے بجلی کا بل ادا نہیں کیا تھا
Zakki was born in 2006 Phrase زکی ۲۰۰۶ میں پیدا ہوا
Zakna Name زاکنہ ۔ ایک دوسرے کے قریب ہونا ۔
Zakoor Name ذکور : ذکر کی جمع ۔ اللہ تعالی کی یاد ۔
Zakra Name زکرہ ۔ پھرتی چستی تیزی ۔
Zakri Name ذکری : جس نے اللہ تعالی کو یاد رکھا ۔
Zakuan Name ذاکوان : سمجھدار لوگ ۔ عقلمند لوگ ۔ دانا لوگ ۔
Zakwaan Name ذاکوان ۔ ذہین ۔