English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Zafir Name ظافر : کامیاب ۔ فاتح ۔ جیتنے والا ۔
Zafira Name ظفیرہ ۔ ہر میدان میں کامیاب ۔ ہر جگہ فتح مند ۔
Zafof Name زفوف ۔ تیز رفتار ۔
Zafoof Name زفوف : بہت دوڑنے والا ۔
Zafra Name ضافرہ ۔ مدد گار ۔
Zafran Name زعفران ۔ کیسر ۔
Zafwat Name ذفوط: کمزور اور سست آدمی ۔
Zag Verb ٹیڑھے میڑے راستے کی ایک حصے کو طے کرنا ۔
Zagheera Name ضغیرہ ۔ گھنگریالے ۔
Zaghfan Name ضغفان : سست و ناتواں ۔ کمزور ۔
Zaghla Name زغلہ ۔ کلی ۔ شگوفہ ۔
Zaguan Noun مکان میں داخل ہونے کے دروازے سے اندر کے صحن یا انگنائی میں جانے کا راستہ جو میکسیکو اور امریکا کے مکانوں میں عموماً ہوتا ہے ۔
Zaha Name ضحیٰ ۔ پہر دن چڑھنے کا وقت ۔
Zahaad Name زہاد : بہت چمکیلا ۔
Zahaaka Name ضحاکہ ۔ ہنسنے والی ۔
Zahab Name زہاب : مسلسل جاری چشمہ ۔ ہر وقت بہنے والا چشمہ ۔
Zahad Name زہاد ۔ زاہد کی جمع پرہیز گار لوگ عابد ۔
Zahadat Name زہادت ۔ پرہیز گار ۔
Zahaib Name ذہیب ۔ سنہرا ۔
Zahak Name ضحک ۔ ہنسنا ۔
Zahaka Name ضحاکہ ۔ ہنسنے والی ۔
Zaham Name زاہم ۔ قریب ہونا ۔
Zahana Name زہانہ ۔ شعلہ لو ۔
Zahaq Name زہاق ۔ اندازہ ۔
Zahar Name ظہر : بہت سا مال ۔ فخر ۔ جنگل کا راستہ ۔
Zahara Name ظہارہ ۔ بادل ۔
Zaharat Name ظہارت ۔ قوی پشت ہونا ۔
Zahb Name زہب : روشن ۔ تاباں ۔ منور ۔ درخشاں ۔
Zaheeb Name زہیب ۔ روشن ۔
Zaheen Name زہین ۔ سمجھ والی ۔ عقل مند ۔