English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Zaheer | Name | ظہیر ۔ مددگار ۔ |
| Zaheera | Name | زہیرہ ۔ چمکیلی روشن ۔ |
| Zaher | Name | ظاہر : عیاں ۔ کھلا ہوا ۔ سامنے ۔ اللہ تعالٰی کا صفاتی نام ۔ |
| Zahera | Name | زاہرہ ۔ روشن منور چمکد ار تاباں د رخشاں ۔ |
| Zahersi | Name | زہرسی ۔ دو روشن ستارے ۔ |
| Zahi | Name | ضاحی ۔ ظاہر ۔ کھلا ہوا ۔ |
| Zahia | Name | ضاحیہ ۔ آشکارا ۔ ظاہر ۔ عیاں ۔ |
| Zahib | Name | زہیب : منور ۔ روشن ۔ تاباں ۔ |
| Zahiba | Name | ضاحبہ ۔ ظاہر عیاں ۔ |
| Zahid | Name | زاہد : متقی ۔ پرہیز گار ۔ عبادت گزار ۔ |
| Zahid is my friend | Phrase | زاہد میرا دوست ھے |
| Zahid is strong like a trunk | Phrase | زاہد تنے کی طرح مضبوط ھے |
| Zahid picked up his satchel and went off to school | Phrase | زاہد نے اپنا بستہ اٹھایا اور سکول چل دیا |
| Zahid ppicked up his satchel and went off to school | Phrase | زاہد نے اپنا بستہ اٹھایا اور سکول چل دیا ۔ |
| Zahida | Name | زاہدہ ۔ پاکباز پارسا پر ہیز گار عو رت ۔ |
| Zahie | Name | ضیہی : مشابہ ۔ مانند ۔ |
| Zahika | Name | جاحکہ ۔ ہنسنے والی ۔ |
| Zahil | Name | زاہل : سکون والا دل ۔ چین والا دل ۔ مطمعن دل ۔ |
| Zahim | Name | زاہم : نزدیک ہونا ۔ قریب ہونا ۔ پاس ہونا ۔ |
| Zahin | Name | ہوشیار تیز فہم زیرک ایک نام زہین طاہرہ ۔ |
| Zahinka | Name | ضاحنکہ ۔ ہنسنے والی ۔ ہنستی ہوئی ۔ |
| Zahir | Name | ظاہر ۔ظاہر ۔ |
| Zahira | Name | ظاہرہ ۔ ۔ ظاہر ہونے والی ۔ آشاکار ہونے والی ۔ |
| Zahire | Name | ظاہر ۔ کھلا ہوا ۔ |
| Zahkma | Name | جاحکمہ ۔ ہنسنے والی ۔ |
| Zahla | Name | زاہلہ ۔ نشیلی آنکھوں والی ۔ |
| Zahma | Noun, Adjective, Name | زاہمہ ۔ نزدیک ہو نے والی قریب ہو نے والی پاس ہو نے والی ۔ |
| Zahoor | Name | ظہور : آشکارہ ہونا ۔ عیاں ہونا |
| Zahoor un nisa | Name | ظہور النساء ۔ ظاہر ہونے والی عورت ۔ |
| Zahoora | Name | ظہورا: ظہور ۔ نمود ۔ نمائش ۔ |