English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Zain Name زین : سجاوٹ ۔ خوبصورتی ۔ آرائش ۔
Zain ul nisa Name زیب النساء ۔ عورتوں کی زینت ۔
Zaina Name زائنہ ۔ فیشن ایبل عو رت بنی سنو ری عو رت ۔
Zainab Name زینب ۔ خوشبو والی ۔
Zaiq Name ذائق : چکھنے والا ۔
Zair Name زائر : ملاقات کرنے والا ۔ زیارت کرنے والا ۔ دھاڑتا ہوا شیر ۔
Zaira Name زائرہ ۔ زیارت کرنے والی ۔
Zaire Noun وسطی افریقی مُلک زائر سکّہ ۔
Zairean Noun, Adjective وسطی افریقہ مین زائر کا باشِندہ ۔ زائر یا زائریوں سے مُتعلق ۔
Zaitoon Name زیتون ۔ جنت کا درخت ۔
Zaiwara Name زیورہ ۔ حضرت موسیٰ علیہ السام کی زوجہ صفورہ کا عبرانی نام ۔
Zajah Name زجاح : شیشہ بنانے والا ۔ علم نحو کے ایک امام کا لقب ۔
Zajaj Name زجاج : شیشہ ۔ کانچ ۔
Zajaja Name زجاجہ ۔ آئینہ ۔ شیشہ ۔ شیشے کی قندیل ۔
Zajal Name ذاجل : ستمگار ۔ ظالم ۔
Zajan Name ضجن : ایک پہاڑ کا نام ۔
Zajar Name زجر ۔ روکنے والا ۔
Zajen Name ضجن ۔ ایک پہاڑ کا نام ۔
Zajir Name زاجر : منع کرنے والا ۔ جھڑکنے والا ۔
Zajnan Name ضجنان : مکہ معظمہ کے قریب ایک پہاڑ کا نام
Zaka Name زکاء ۔ دانائی ۔
Zakah Name ذکاء : فراست ۔ دانائی ۔ تیزی ۔
Zakan Name زاکن : صاف پانی ۔
Zakat زکوٰۃ ۔
Zakauat Name زکاوت ۔ زہانت ۔
Zakawat Name ذکاوت : دانائی ۔ شعور ۔ ذہانت ۔
Zakeena Name زاکنہ ۔ نزدیک ہونا ۔
Zakeer Name ذکیر : بہت زیادہ ذکر کرنے والا ۔ بہت یاد کرنے والا /
Zakeera Name ذکیرہ ۔ بہت ذکر کرنے والی ۔
Zakhaf Name زخاف : سمندر ۔