English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Zygomaticus arcus Noun رخسار کی محراب
Zygomato zygomatic اور zygomaکے ضزویات مرکب ۔
Zygomites Noun ( حیوانیات ) جوگ ریشے ۔
Zygomorphic Adjective ( نباتیات ) یوغ شکلہ ۔ متشاکل ۔ ایک سطح میں ایسے دو حصوں میں تقسیم ہونے والا ( پھول) جو ایک دوسرے کا جواب ہو ں ۔
Zygomorphic zygomorphous
Zygomorphism Noun ( نباتیات ) یوغ شکلی ۔ یک طرفہ شکل ۔
Zygomorphism zygomorphy
Zygomycetes Noun ( نباتیات ) جوگ فطرے ۔
Zygonaticotemporal canliculus Noun رخسار اور کنپٹی کی درمیانی نالی
Zygopetalum Noun ( نباتیات ) جنس جفت گلبرگی ۔
Zygophase Noun ( نباتیات ) دو لونیوٰی ہئیت ۔ جفت ہئیت ۔
Zygophore Noun ( حیوانیات ) جوگ بردار ۔
Zygophyceae Noun ایک قسم کی سبز رنگ کی کائیوں کا ایک خاندان ۔
Zygophyllaceae Noun ( نباتیات ) گوکھرویہ ۔ بوٹیوں ۔ جھاڑیوں اور درختوں کا ایک خاندان ۔
Zygophyllaceous Noun ( نباتیات ) زائگو فائلم ( zygophylum) جنس کے خاندان کا یا اس سے متعلق ۔
Zygophyllum Noun ( نباتیات ) جفت گلبرگہ ۔ جنس گوکھرو ۔
Zygophyllum simplex Noun ایلتھی ، پولانی ، پتلانی
Zygophyte Noun ( نباتیات ) جفت نبات ۔ جوگ پودا ۔
Zygopleura Noun عضویاتی اشکال ۔
Zygopleural Adjective عضویاتی اشکال کا یا ان سے متعلق ۔
Zygopleury Noun ( حیوانیات ) جفت جانبی ۔ دو طرفہ تشاکل ۔
Zygopodium Noun ( حیوانیات ) جفت پا ۔ پیش بازو ۔
Zygoptera Noun ( حیوانیات ) کابلی مکھیاں ۔ کابلی مکھیوں کی قسمیں ۔
Zygopterid Adjective کابلی مکھیوں ( میں سے ایک ) کا یا اس سے متعلق ۔
Zygose Adjective دو خلوی ملاپ کا یا اس سے متعلق ۔
Zygosis Noun جفتی ۔ دو خلوی ملاپ ۔ ( حیوانیات ) ۔
Zygosome Adjective جفت جسمہ ۔ مخلوط لونیہ ۔
Zygosperm Noun ( نباتیات ) جفت تخمہ ۔ جفت بذرہ ۔
Zygosphene Noun ( تشریح ۔ حیوانیات ) ۔
Zygosphere Noun خلیات جفتہ میں سے ایک خلیہ ۔ صنفی تخم کا ہم صنفی تخم سے ملاپ ۔۔