English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Zymogenrsis Noun ( نباتیات ۔ خیوانیات ) خمیر زائی ۔
Zymogrnic Noun باعث تخمیر
Zymoid Adjective خمیر نما ۔
Zymol خشک خمیر ۔
Zymologic Adjective خمیریاتی؛ علمِ تخمیر سے متعلق۔
Zymological Adjective اختمار یاتی ۔
Zymologist Noun ( کیمیا ) عالم اختماریات ۔ اختماریات داں ۔
Zymology Noun سائنس کا وہ شُعبہ جو خمیروتخمیر سے بحث کرے؛ علمِ تخمیر۔
Zymolysis Noun (حیاتی کیمیا) پیدا شُدہ عملِ تخمیر۔
Zymolytic Adjective خمیر باشی سے متعلق۔
Zymoma Noun خمیر
Zymome Noun ( کیمیا ) زائی موم ۔
Zymometer Noun ( کیمیا ) اختمار پیما ۔
Zymophyte Noun ایک قسم کی سبزی جو خمیر پیدا کرتی ہے ۔
Zymoplastic Adjective (حیاتیات) خامرہ پذیر؛ خامروں کو پیدا کرنے والا۔
Zymoscope Noun خمیر نُما؛ وہ عمل جس سے تخمیری صلاحیت کی پیمایش کی جاتی ہے۔
Zymosimeter Noun میزان الاختمارات ، عفونت ، عمل تخمیر
Zymosis Noun چُھوت کی کوئی بیماری؛ تخمیر؛ (طِب حیاتیات)
Zymosis was the last disease he studied
Zymosthenic Adjective خامروں کے عمل و تعامل کو تیز کرنے والا؛ خامرہ انگیز۔
Zymotcehnology Noun فن اختمار کے اصولوں کا مطالعہ ۔ خمیر بنانے کے فنی اصولوں کا مطالعہ ۔
Zymotechnics Noun فن اختمار ۔ خمیر بنانے کا فن ۔
Zymotic Adjective تخمیری؛ (طِب،امراضیات) خمیری
Zymotic disease Noun عفونتی مرض ۔ خارجی جراثیمی بیماری جو بیرونی جراثیم کے جسم میں پہنچنے سے پیدا ہوتی ہے ۔ یہ متعدی بھی ہوتی ہے اور غیر معتدی بھی ۔ وبائی بھی اور مقامی بھی ۔
Zymotic serum Noun زختماری مرض ، جراشمیی مرض
Zymotically Adverb تخمیری انداز سے۔
Zymotics Noun خمیریات ۔ عفونتی مرضیات ۔
Zymurgy شراب سازی۔عملِ تخمیر کے اصُول۔ تقطیر۔
Zythum Noun قدیم زمانے کی ایک شراب ۔ قدیم مصریوں کی ایک شراب ۔
Zyzzogeton Noun مشرقی امریکا کا ایک ٹڈا ۔