English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Zygosporanigum Noun ( نباتیات ) جفت بذرہ داں ۔
Zygospore Noun (نباتیات ) جفت بذرہ ۔ جوگ بذرہ ۔ متشاکل تخمک ۔ جو تخم جنسی کے دو یکساں اجزا سے مل کر بنا ہو ۔
Zygosporic Adjective جُفت بَذرے کا يا اُس سے مُتعلِق ۔
Zygosporophore Adjective ( نباتیات ) جوگ بذرہ بردار ۔
Zygostyle دم کا آخری مہرا ۔
Zygotaxis Noun ( حیوانیات ) جفت ترتیب ۔ جوگ ترتیب ۔
Zygote Noun ( نباتیات ) دو گمٹی ملاپ ۔
Zygotene Noun جوگ ریشہ ۔ نواۃ ریشہ ۔
Zygotic Adjective جفتی ۔ دو گمٹی ملاپ کا یا اس سے متعلق ۔
Zygotic number Noun (نباتیات) جفتی عدد ۔ دولونیوی عدد ۔
Zygotically Adverb جفتی انداز سے۔
Zygotoblast Noun جفت نہوض ۔
Zygotomere Noun ایک خلیہ ۔
Zygotonucleus Noun جفتی نوات ۔
Zygozoospore Noun ( حیاتیات ) جفت حی بذرہ ۔
Zymase Noun خامرہ؛ کیمیائی تخمیر؛خمیرہ۔
Zymasis خمیر کے فاعلی جز کو بذریعہ دباو الگ کر لینا ۔
Zyme Noun خمیر ۔ جرثومہء مرض ۔
Zymic Adjective خمیری ۔ تخمیری ۔
Zymic acid Noun خمیری تیزاب ۔
Zymin Noun خمیری سفوف ۔
Zymo جزو ترکیبی بمعنی خمیر ۔
Zymo exciter Adjective خمیر محرک ۔
Zymo organisation Noun ( حیاتیات ) خمیر زانامیہ ۔
Zymocyte جسم حیوانی جو خمیر کا باعث ہو ۔
Zymogen Noun خامرہ زا؛ مُختلف مادوں میں سے کوئی جو اندرونی تبدیلی کے باعث خامرہ جنم دے۔
Zymogene کوئی خورد بینی جرثومہ جو خمیر پیدا کردے۔
Zymogenesis خامرہ زانی؛ کسی خامرہ زا کا خامرہ میں تبدیل ھونے کا عمل
Zymogenetic Adjective ( نباتیات ۔ حیوانیات ) خمیر زا مادہ کا یا اس سے متعلق ۔ خمیر زا مادی ۔ خمیری جرثومہ کا یا اس سے متعلق ۔ ( جر ثومیات ) خمیر زادہ ۔ خمیر خیز ۔
Zymogenic Adjective خامرہ زانی کا؛ خامرہ خیز۔