English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Zual ahtaram
Zuat Name زوط : ہندوستان کی ایک جٹ قوم ۔
Zubaid Name زبید ۔ چنا ہوا ۔
Zubaida Name زبیدہ ۔ منتخب کی ہوئی چنی ہوئی پانچویں عباسی خلیفہ ہارون الرشید کی بیوی کا نام مشہور نہر زبیدہ جو مکہ مکرمہ تک پانی پہنچانے کی غرض سے بنوائی گئی اسی ملکہ نے بنوائی تھی ۔ اس نہر کی کل لمبائی ۲۳ ہزار میٹر ہے ۔ ملکہ زبیدہ کا انتقال عراق کے شہر بغداد میں ہوا تھا ۔
Zubaidee Name زبیدی ۔ منتخب چنی ہوئی برگزیدہ ۔
Zubair Name زبیر : مضبوط آدمی ۔ پکا آدمی ۔ تحریر ۔
Zubairi Name زبیری ۔ چنی ہوئی ۔
Zuban Name ذعبان : جوان بھیڑیا ۔
Zubana Name زبانہ ۔ شعلہ لو آگ کی لپٹ ۔
Zubda Name زبدہ ۔ بر گزیدہ منتخب خلاصہ مکھن مغل بادشاہ اور نگزیب عالمیگر کی چوتھی بیٹی کا نام شہزادی زبدۃ النساء جو بڑی نیک اور پارسا تھی ۔ شریعت کے احکامات پر سختی سے عمل کرتی تھی ۔ دینی علوم میں خاص دسترس حاصل تھی ۔
Zubeda Noun, Name, Historical ھارون الرشید خلیفہ بغداد کی چہیتی بیوی اور خلیفہ امین کی ماں تھی، تاریخ اسلام کی مشہور خواتین میں شمار ہوتا ہے،
Zubenalchemali Noun ( فلکیات ) زبان الشمالی ( ستارہ ) ۔
Zubenalgemubi Noun ( فلکیات ) زبان الجنوبی ( ستارہ ) ۔
Zubr Noun یورپی ارنا بھینس ۔ یورپی جنگلی بیل جو اب معدوم ہے ۔
Zubra Noun ( فلکیات ) زہرہ ( ستارہ اسد ) ۔
Zubrij Name زبرج : زینت ۔ آرائش ۔
Zubrowka Noun ایک شراب ( خصوصاً روس کی ) ۔
Zucchetto Noun رومن کیتھولک پادریوں کی چُست گول ٹوپی
Zucchini Noun گھیا توری ۔
Zuchetto Noun کُلّاہِ کَليسا ۔ چھوٹی سی گول سَر کی ٹوپی ۔ پادری کی ٹوپی ۔
Zuchotto Noun کُلاہ؛ کلِیسیا؛ چھُوٹی گول سَر کی ٹوپی جسے رُومی کیتھُولک اہلِ کلِیسیا پہنتے ھیں۔ پادری کی ٹوپی کالی
Zudaization Noun اِصطَباغ ۔ يَہُودِيَت ۔ يَہُودی بَنانے والا ۔
Zufaf Name ذفاف : زہر قاتل ۔ تھوڑا سا پانی ۔
Zufagan Name ضو فگن : روشنی دینے والا ۔
Zufia Name زوفیہ ۔ بوٹی ایک قسم کا پودا ۔
Zufishan Name ضوفشاں: روشن ۔ تاباں ۔ منور ۔
Zufnoon Name ذوفنون : ہر فن مولا ۔ وہ جو کئی فن جانتا ہو ۔
Zufolo Noun ایک چھوٹی بانسری جو ( خصوصاً ) چڑیوں کو سکھانے کے لئے استعمال کی جاتی ہے ۔
Zufoon Name ذوفون : جو کئی فن جانتا ہو ۔ عالم ۔ پر فن ۔
Zufyan Name زفیان : ہلکا پن ۔ ہلکا ۔