English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Zosma Noun ( فکیات ) ضفیرۃ الاسد ( ستارہ ) ۔
Zoster Noun (امراضِيات) مَنطَقَہ ۔ مَنطَقَہ تَبخالَہ ۔ نَملَہ مَنطَقی ۔
Zoster herpetic Noun نملہ منطقیہ ، کاکڑا لاکڑا کی باقیات
Zoster ophthalmicus herpetic Noun پیشانی ، پپوٹے اور قرنیہ کا نملہ
Zostera ایک سمندری پودا ۔
Zosteriform Noun آملہ نما
Zosteroid Noun آبلہ نما
Zosteropidae Noun ایک قسم کی چڑیوں کا ایک خاندان جن کی آنکھیں چاندی جیسی سفید اور چمکدار ہوتی ہے ۔ سیمیں چشم کنجشک ۔ ایک قسم کی گوریا ۔
Zosterops Noun گرم ملکوں کی ایک چھوٹی چڑیا جس کی آنکھیں چاندی جیسی چمکدار یا سفید ہوتی ہیں ۔
Zou Name ضو ۔ روشنی چمک ۔
Zouave Noun فرانسيسی فَوج ميں پيدَل دَستوں ميں سے ايک ۔
Zoufishan Name ضوفشاں ۔ روشن ۔
Zouk Noun طبلے کی تھاپ کے ساتھ ساتھ بلند آہنگ مقبول عام موسیقی جو کیری بین اور مغربی عناصر کا آمیزہ ہے ۔
Zounds لاحول ولا قوۃ ۔
Zounds swounds
Zouq Name زوق ۔ شوق ۔
Zouqi Name زوقی ۔ شوق والا ۔
Zouwar Name زوار ۔ بہت زیارت کرنے والا ۔
Zowie Interjection حرف فجائیہ جس سے تعجب ۔ تحسین اور خوشی کا اظہار کیا جاتا ہے ۔
Zoya Name زویا ۔ زندگی حیات عمر ۔
Zoysia Noun زوسیا؛ ایک بیل جسے گرم ممالک میں لان کی گھاس کے طور پرلگاتے ہیں۔
Zozimia absinthifolia Noun گاﺅتھ
Zr Phrase ایک کمیاب دھات ۔
Zraa Name زراع ۔ تیز کاٹنے والی ۔
Zraf Name ذراف : تیز رفتار ۔ تیز رو ۔ تیز تر ۔
Zrat abdul muttalib and his uncle hazrat abu talib brought him up Phrase آپؐ کے دادا حضرت وبدالمطلب اور آپؐ کے چچا حضرت ابو طالب نے آپؐ کی پرورش کی ۔
Zrooba Name عروبہ ۔ پیار کرنے والی ۔
Zu Name ذو : مالک ۔ آقا ۔
Zu al nooran Name دونوروں والا عثمانؒ کا لقب کیونکہ رسول اللہ کی دو بیٹیاں یکے بعد دیگرے ان کے نکاح میں آئیں ۔
Zuain Name ظعین ۔ مسافر ۔