English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Zootrophy Noun تغذیہءحیوانات ۔
Zooty Adjective انتہا پسند وضع قطع کا ۔
Zootype Noun مثالی حیوان ۔
Zootypic Adjective اقسام حیوانات سے متعلق ۔
Zooxanthein Noun حیوانی صفا ر ۔
Zoozgospore Noun حی جوگ بذرہ ۔
Zoq Name ذوق : شوق ۔ چاش ۔ لذت ۔ مزہ ۔
Zoqa Name زوقہ ۔ گھر بچانے والی ۔
Zoqi Name ذوقی : ذوق والا ۔ صاحبِ ذوق ۔ شوق والا ۔
Zoqia Name ذوقیہ : شوق سے ۔ مرغوب ۔
Zoque Noun میکسیکو کی ایک قوم ۔ زوق ۔ زوق قوم ایک آدمی ۔
Zoquean Noun میکسیکو کی ایک ہندوستانی قوم ۔
Zora Name زورہ ۔ دوری فاصلہ ایک ملاقات ۔
Zoraiz Name ضوریز ۔ نور پھیلانے والا ۔
Zorana Name زورانا ۔ فجر ۔ فجر کا وقت ۔
Zoraptera Noun ایک قسم کے چھوٹے کیڑے جو زمین پر ہوتے ہیں ۔
Zoraq Name زوراق : کشتی ۔ ناو ۔ بیڑی ۔
Zoreen Name زورین ۔ طاقتور ۔
Zoreena Name زورینہ ۔ زور آور ۔
Zori Noun ربڑ یا تنکوں کی بنی جاپانی ہوائی چپل ۔
Zorid Name زورید ۔ ملاقات کرنے والی مصمم ارادے والی نچتہ والی دوری فاصلہ ۔
Zoril Noun (حیاتیات) زورل؛ امریکی لومڑی/نیولا؛
Zorilla Noun گوشت خور افریقی پستانیہ جانور نیولے اور امریکی سکنک کے خاندان سے مُتعلق ۔
Zorin Name زورین ۔ زور آور قومی طاقتور ۔
Zorina Name زورینہ ۔ طاقت والی زور آور طاقتور قومی ۔
Zoroastrian Adjective زرتشی۔ زرتشت کا پیرو۔ آتش پرست
Zoroastrianism Noun زرتشت کے احکام و عقائد۔ آتش پرستی
Zorra Noun ایک قسم کی معمولی گھاس جو گرم ملکوں میں ہوتی ہے ۔
Zorro Noun ( امریکی ) روباسگ ۔ روبا گرگ ۔ زورو ۔ نیولے کی قسم کا ایک چوپایہ یا اس کی پو ستین ۔
Zortzico Noun ایک باسک گانا یا ایک قسم کا رقص ۔