English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Zookers Interjection حرف فجائیہ جس سے قسم یا تعجب کا اظہار کیا جاتا ہے ۔
Zooks Interjection افسوس کا اظہار؛ خدانخوستہ؛حیرت۔
Zoolagnia جانوروں کی جانب جنسی کشش ۔
Zoolater Noun حیوان پرست۔
Zoolatrous Adjective حیوان پرستی سے متعلق۔
Zoolatry Noun حیوان پرستی؛ جانوروں کی پوجا؛
Zoolite Noun متحجر حیوان ۔ سنگوارہ ۔ جسم حیوانی کا کوئی حصہ ۔
Zoologer Noun ماہر علم حیوانات ۔ خیوانیات داں ۔
Zoologic Adjective علم حیوانات کا ۔ حیوانیاتی ۔
Zoological Adjective حیوانیاتی؛ حیوانی علم سے متعلق۔
Zoological garden Noun چڑیا گھر؛ باغِ حیوانات؛ جانور خانہ۔
Zoological order Noun حیوانی ترتیب ۔
Zoologically Adverb حیوانی طور پر؛ حیوانیاتی انداز سے۔
Zoologist Noun علمِ حیوانات کا عالِم
Zoologize Verb علم حیوانات کا عملی طور پر مطالعہ کرنا ۔ حیوانیات کی رو سے حیوانوں کو جانچنا ۔
Zoology Noun حیوانیات؛ علم الحیوانات؛حیوانات کی تاریخ۔
Zoom Verb طیارے کو سیدھا اوپر کو اڑانا ۔
Zoom lens Noun زُوم ۔ زُوم عدسَہ ۔ مُتحَرَک فِلم يا ٹی وی کيمرے کا عدسَہ ۔
Zoomagnetism Noun حیوانی مقناطیسیت ۔ مقناطیسی قوت جو حیوانوں میں پائی جاتی ہے ۔
Zoomancy Noun فال جو جانوروں کی ظاہِر حرکات و سکنات سے یا ان کے رویوں سے لی جاۓ ۔
Zoomania جانوروں سے محبت کا جنون ۔
Zoome Noun حیوانا ۔
Zoomechanical Adjective حیوانی عضویات کا یا اس سے متعلق ۔
Zoomechanics Noun حیوانی میکانیات ۔
Zoomed Verb طیارے کو سیدھا اوپر کو اڑایا ۔
Zoometer Noun کوئی جانور جس کی آبادی میں مسلسل متوازی کمی وبیشی ہوتی رہتی ہے ۔
Zoometric Adjective حیوان پیمائ سے متعلق؛
Zoometric zoometrical
Zoometry Noun حيوان پيمائی ۔ (حيوانيات) حيوانات کے قَد کاٹھ ۔ جُثَہ ۔ جِسامَت اور اُن کے اعضائے بَدَن کی جانچ اور پيمائش ۔
Zoomimic Adjective حیوانوں کے طور طریقوں کی نقل کرنے والا ( خصوصاً اوزار اور اسلحات بنانے میں) ۔