English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Zoophobous Adjective حیوانات ترسی کا یا اس سے متعلق ۔
Zoophoric Adjective حیوانی اشکال دار ۔
Zoophorus Noun ( تعمیرات) حیوانی اشکال دار سنگ تراشی ۔
Zoophysical Adjective حیوانی طبیعیات سے متعلق ۔
Zoophysics Noun حیوانی طبیعیات ۔
Zoophysiology Noun عضویات حیوانی ۔
Zoophyte Noun حیوانی نبات؛ حیوانی پودہ؛ اسفنج؛
Zoophytic Adjective حیوانِ نباتی؛ حیوانِنباتی کی قسم کا؛
Zoophytography Noun حیوانات نباتی یا نباتی حیوانات کا بیان ۔
Zoophytological Adjective حیوانات نباتی کا ۔
Zoophytologist Noun ماہر حیوانیات نباتی ۔
Zoophytology Noun ( نباتیات ) حیوانی نباتیات ۔ ( حیوانیات ) نباتی حیوانیات ۔
Zooplankter Noun حیوان تریا یا جل چر کی حیوانی زندگی ۔
Zooplankton Noun چھوٹے چھوٹے آبی جانور؛ جل چر؛ حیوانِ تریا؛
Zooplanktonic Adjective حیوانی تریائ؛ جل چری؛
Zooplasm Noun حیوان مایہ ۔
Zooplastic Noun ( جراحی ) حیوان پیوندہ ۔ حیوانی پیوند بندی ۔ جسم کے ٹکڑے کا ۔ انسان کے جسم میں لگانا ۔
Zooplasty Noun ( جراحی ) حیوان پیوندی ۔
Zoopraxicope Noun ( سینما ) متحرک تصاویر پر و جیکٹر یا ٹسویر انداز جس کی ایجاد ۱۸۸۶ ء میں ہوئی تھی ۔
Zoopsia Noun ( نفسیات ) التباس حیوانات ۔ حیوانات بینی ۔
Zoopsycholohy Noun ( نفسیات ) حیوانی نفسیات ۔
Zooqan Name زوقان ۔ اچھی طبیعت والا ۔
Zooqeba Name زوقبہ ۔ مرغوب ۔
Zoorena Name زور ینہ ۔ زورآور
Zoorphize Verb ( کسی دیوی یا فوق الفطرت طاقت کو ) حیوانی صورت میں تصور کرنا ۔
Zoos Noun zooکی جمع ۔
Zooscopy Noun حیوانات بینی کا یا اس سے متعلق ۔
Zoosls کوئی بیماری جو جانور کی وجہ سے ہو ۔
Zoosopy Noun حیوانات کا علم ۔
Zoosperm Noun حيوانی تُخَم ۔ جانوَروں کا مادَہ مَنوَيَہ ۔ کِرم مَنی ۔ مَنوی حُوين ۔