English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Zoogeographer Adjective حیوانی جغرافیہ داں ۔ جغرافیہ ء حیوانات نگار ۔ ماہرجغرافیہ ء حیوانی ۔
Zoogeographic Adjective حیوی جغرافیائی ۔
Zoogeographical Adjective جغرافیہ حیوانی کا ۔ حیوانی جغرافیہ سے متعلق ۔
Zoogeographically Adverb حیوانی جغرافیہ کی رو سے ۔
Zoogeography Noun حیوانی جغرافیہ ۔ جغرافیہء حیوانات ( جس میں یہ بتایا جاتا ہے کہ کون کون سے جانور کہاں کہاں رہتے ہیں ) ۔
Zoogeological Adjective حیوانی ارضیات سے متعلق ۔ ارضیات کی اس شاخ سے متعلق جس کا علاقہ حیوانی فوسل ہے ۔
Zoogeologist Noun حیوانی ارضیات کا عالم ۔
Zoogeology Noun حیوانی ارضیات ۔
Zooginy Noun عقیدہء تولید ۔
Zoogloea Noun حیوانی صمغہ ۔ حیوانی سریش ۔
Zoogloeal Adjective حیوانی سر پرستی۔
Zoogloeic Adjective حیوانی صمغہ یا حیوانی سریش سے متعلق ۔
Zoogloen Noun (جرثومیات) حیوانی سریش؛ بیکٹیریا کا گجھا
Zoogoind Noun ( نباتیات ) حی بذرہ ۔
Zoogonangia Noun حیوان ذواجہ دان ۔
Zoogonia Noun ولادت احیاء
Zoogonidangium Noun ( نباتیات) حی بذرہ دان ۔
Zoogonous Noun زندہ بچہ جننے والی
Zoograft Noun ( جراحی ) حیوانی پیوند کاری ۔ جانور کے جسم کے کسی ٹکڑے کا پیوند انسان کے جسم میں لگانا ۔
Zoografting Noun انسانی جسم میں حیوانی نسیجوں کی پیوند کاری
Zoographer Noun حیوانات نگار؛ ماہرِ حیوانات۔
Zoographic Adjective حیوانات نگارانہ؛ حیوانات بیانی۔
Zoographic zoographical
Zoographically Adverb حیوانات نگاری کے طور پر۔
Zoographist Noun ماہر حیوانیات بیانی ۔
Zoography Noun حیوانات نامہ؛ حیوان نگاری؛ جانوروں کی اشکال اقسام اور عادات کا بیان۔
Zoogyroscope Noun ایک آلہ جس کے ذریعہ حیوانات کی متحرک سلسلہ وار تصویریں پردے پر دکھائی جاتی ہیں ۔
Zooid Adjective حیوان نما ۔ نامکمل حیوانی نوعیت رکھنے والا ۔ حیوان سا ۔
Zooidal Adjective متحرک خلیہ کا یا اس سے متعلق ۔
Zookeeper Noun چڑیا گھر میں جانوروں کا نگراں ۔ چڑیا گھر کا نگہبان ۔