English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Zoomorphic Adjective حيوانی پيکَر ۔ حيوان شَکلَہ ۔ جانوَروں کی اشکال کی مانِند يا اُن کی شَبيہہ کا اِستعمال کَرنے والا ۔
Zoomorphism Noun حيوان پيکَری ۔ حيوان کَشی ۔ حيوانوں کی شَکَل ميں نُمائندَگی ۔
Zoomorphosis Noun حیوان پلٹ ۔ حیوان تقلب ۔
Zoon Noun (حيوانيات) حُوين ۔ حيوانی طَبقَہ سے کوئی ايک ۔
Zoonal Adjective حیوینی؛ حیوان نما؛ زونی؛
Zoonic Adjective حیواناتی ۔
Zoonite Noun حیوان فصل ۔
Zoonomy Noun حیوانی فعلیات ۔ حیوان ورزی ۔
Zoonosis Noun (امراضیات) حیوانی مرض؛ حیوان آوردہ مرض؛ چھوت کی ایسی بیماری جو جانوروں سے انسانوں کو لگ سکتی ہے۔
Zoonosology Noun حیوانوں کی بیماری کا مطالعہ ۔
Zoonotic Adjective حیوانوں کی بیماریوں میں ۔ حیوانوں کی بیماریوں کا یا ان سے متعلق ۔
Zoopa Noun موسیقی کی ایک ہدایت ۔
Zooparasite Noun حیوان طفیلی ۔
Zooparasitic Adjective حیوان طفیلی کا یا اس سے متعلق ۔
Zoopathological Adjective حیوانی بیماریوں کا یا ان سے متعلق ۔
Zoopathology Noun ( بیطاری ) حیوانی بیماریاں ۔
Zoopery جانوروں پر تجربات کرنا ۔
Zoophaga Adjective دودھ پلانے والے جانوروں کی ایک بڑی نوع جن میں گوشت خور جانور بھی شامل ہیں ۔
Zoophagous Adjective (حیاتیات) حیوان خور؛ درندہ؛ گوشت خور؛
Zoophagy Noun علم حیوان خور اں ۔
Zoopharmacological Adjective حیوانی عضویات سے متعلق دوا سازی کا یا اس سے متعلق ۔
Zoopharmacy Noun بیطاری کا دواخانہ ۔ جانوروں کے علاج کا دوا خانہ ۔
Zoophile Adjective ( نباتیات ) حیوان جو ( پودا) ۔
Zoophilia Noun ( نفسیات) حیوان پسندی ۔
Zoophilic Adjective ( نباتیات ) عاشق حیوانات ۔
Zoophilist Noun ( طب ) حیوان لوطی ۔
Zoophilous Adjective ( حیوانیات ) حیوانات خور ( حشرات ) ۔
Zoophilous zoophilic
Zoophlious Adjective حیوان دوست؛ جانداروں کا دوست؛ حیوان پسند؛
Zoophobia Noun (نفسیات) حیوان ترسی؛ (مریضانہ) ٹر؛ خوفِ حیوانات؛