English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Zoecial zooecialکا متبادل ۔
Zoecium zooecialکا متبادل ۔
Zoeema Name زعیمہ ۔ رتیس مالرار ۔
Zoetic Adjective حیوی ۔ حیاتی ۔
Zoetrope Noun ( سنیما ) چرخ حیات ۔ گردش نما ۔
Zofishan Name ضوفشاں ۔ چمکدار روشن ۔
Zogo Noun ایک مقدس یا پاک شے ۔
Zogoid Adjective یوغ نما ۔ جفت سا ۔
Zohaak Name ضحاک ۔ ہنسنے والا ۔
Zohaib Name ذوہیب ۔ سنہرا ۔
Zohar Noun کتاب ازہر ۔ یہودیوں کی ایک پوشیدہ مذہبی کتاب ( جو غانباً چودھویں صدی میں لکھی گئی تھی اور جس کو باطینوں کی انجیل کہا جاتا ہے ) ۔
Zoharat Name ظہارت ۔ مضبوط پشت ۔
Zohda Name زہدہ ۔ برگزیدہ ۔
Zoheen Name زوہین ۔ بھالا ۔
Zohma Name زہمہ ۔ باز رکھنا روکنا منع کرنا ۔
Zohra Name زہرا ۔ پھول کی کلی آرائش چمک دمک اردو کی ایک بہترین انشاء پرداز زہرا بیگم جو اپنے وقت کی مشہور مقررہ اور ادیبہ تھی ۔
Zohra jabeen Name زہرہ جبین ۔ خوبصورت چہرے والی ۔
Zohra jabin Name زہرہ جبین ۔ چمکدار ماتھے والی روشن پیشانی والی ۔
Zohrah Name زوہراہ ۔ کلی شگوفہ ۔
Zohran Name زہران ۔ سورج ۔ چاند ۔
Zohri Name ظہری ۔ عقب والی ۔
Zoiatria Noun بیطاری جراحی ۔
Zoiatrice Noun بیطاری جراحی ۔
Zoic Adjective ( حیوانیات ) حیوانی ۔ حوینی جانوروں کا ۔ جانوروں سے متعلق ۔
Zoid Noun (حیاتیات) حیوان نما؛ جانور سے متعلق
Zoidiophilous Noun ( نباتیات ) حوین زیر گہ ۔
Zoidiophore Adjective ( حیوانیات ) حوین زیر گہ ۔
Zoidogamous Adjective ( حیوانیات ) حوین زوجی ۔
Zoidogamy Noun ( حیوانیات ) حوین ذوجیت ۔
Zoili Noun zoliusکی جمع ۔