English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Zoanthid Noun گل نما مونگا ۔
Zoanthidea Noun گل نما مونگے ۔
Zoanthidean Adjective گل نما مونگوں کا یا اس سے متعلق ۔
Zoanthodeme Noun آبی کثیر پا کی مرکب ساخت ۔
Zoanthoid Noun گل نما مونگوں کے خاندان کا یا اس کے مانند ۔
Zoanthropic Adjective حیوان خولیا کا یا اس سے متعلق ۔
Zoanthropy مریض کا وہم کہ وہ درندہ بن گیا ہے ۔
Zoanthus Noun آبی کثیریا کی ایک بڑی جنس حی گل ۔
Zoar Noun پناہ گاہ ۔ مقدس جگہ جہاں داخل ہونے سے جان محفوظ رہے ۔
Zoarcidea Noun مارماہی ۔بام مچھلی ۔ایک قسم کی مچھلی جو سانپ کی سی ہوتی ہے ۔
Zoareer Name ضوریر : روشنی پھینکنے والا ۔
Zoarial Adjective حوینیہ کا یا اس سے متعلق ۔
Zoarite Noun اوہائیو (ohio) کے جرمنوں کی ایک فرقہ وار جماعت ۔
Zoarium Noun آبی کثیر پا کی ایک اجتماعی شکل ۔
Zobal Name زوبل ۔ جانب ۔
Zobani Name زوبانی ۔ بے قراری بے چینی ۔
Zobia Name زوبیہ ۔ اللہ کا تحفہ ۔ اللہ کا انعام ۔ اللہ کی عنایت ۔
Zobo Noun دوغلا بیل ۔ زوبو ۔
Zocalo Noun میکسیکو شہر کی ایک عام سیر گاہ ۔
Zocco Noun آرائشی ظروف ۔ مجسمہ وغیرہ رکھنے کی پتھر کی چوکی یا پایہ ۔
Zodiac Phrase راس چکر : کرہ فلکی کا دور جو سورج ، چاند اور سیاروں کے راستوں پر مشتمل ہے ۔ یہ دو دائروں سے گھرا ہوا ہے ۔
Zodiacal Adjective منطقۃ البروج کا ۔ بروجی ۔ راس چکر کا ۔
Zodiacal belt Noun منطقۃ البروج ۔
Zodiacal circle Noun برجی دائرہ ۔
Zodiacal light Noun ضوءالبروج ۔ نور برجی ۔ ضو ۔ منطقۃ البروج ۔ آسمان کا ایک روشن حصہ ایک اونچے مثلث کی شکل میں جو کبھی کبھی مشرق کی سمت میں سورج کے طلوع سے پہلے یا مغرب میں سورج کے غروب کے بعد ( خصوصاً گرم ملکوں میں ) نظر آتا ہے ۔
Zodiophilous Adjective ( نفسیات ) شکل حیوانی پسند ۔
Zoea zoaea
Zoeaform Adjective ( حیوانیات ) زویا شکل ۔
Zoeal Adjective زویا کا ۔ اس سے متعلق یا اس شکل کا ۔
Zoechrome Noun ( سنیما ) چرخ حیات ۔