English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ziman Name ظِمان : پیاسا ۔
Zimar Name زمار : اچھا گانا ۔ اچھا گیت ۔ اچھا نغمہ ۔
Zimbabwe won the first gold medal in womens hockey
Zimh Name ذمہ: ضمانت ۔ کفالت ۔ ضامنی ۔ عہد ۔
Zimmer Noun ایک دھاتی چوکھٹا جسے معزور یا ضعیف لوگ چلنے میں سہارے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔
Zimrah Name ضیمراں ۔ پھول کی ایک قسم ۔
Zimri Name ذیمری : دانشمند ۔ ہوشیار ۔ فیم و فراست والا ۔
Zina زنا ۔ حرام کاری ۔
Zinacef Noun تجارتی نام ۔
Zinal Name ظنل : درختوں کے نیچے کا پانی ۔
Zinaq Name زینق : محکم ۔ مضبوط ۔
Zinc Noun جِست ۔ زِنک ۔ قَلعی يا مَلمَع کاری کے لِيے اِستِعمال ہونے والا نيلگُوں سُفيد رَنگ کا دھاتی عنصَر ۔
Zinc alloy Noun جِستی بھَرت جو حَرارَت اور کَٹاو کے خِلاف مَدافعت کے خَواص رَکھتی ہے ۔
Zinc amalgam زنک امیلگم ۔ ایک ٹھوس Z -Hg مول تحویلی عامل ۔
Zinc blende structue Phrase زنک بلانڈی ساخت : ایک اہم قلمی ساخت ۔
Zinc carbonate زنک کاربونیٹ ۔ ایک نرم سفید سفوف پانی میں غیر حل پذیر یہ فطرت میں ایلا مائینیا زنک سپار کی صورت میں ملتا ہے ۔ اسے کیلا مائن لوشن جلد امراض کے علاج کے لیے اور سفید پگمنٹ کی حیثیت سے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Zinc chloride زنک کلورائیڈ ۔ سفید رنگ کا زبردست آب گیر ٹھوس نقطہ پگھلاﺅ ۲۹۰ سینٹی گریڈ ہے ۔ پانی میں حل ہو کر آب پاشیدگی کی وجہ سے تیزابی محلول بناتا ہے ۔ اسے خشکندہ عامل کے طور پر استعمال کرنے کے علاوہ لکڑی اور پیسٹ کو محفوظ کرنے اور دانتوں کے سیمنٹ میں زنک آکسائیڈ کے ساتھ استعمال کرتے ہیں ۔
Zinc copper couple زنک کاپر کپل ۔ اسے تام جستی جفتہ کہتے ہیں ۔ کاپر سلفیٹ محلول میں جست ڈبو نے سے دھاتی جست پر تانبے کی پتلی سی تہہ چڑھ جاتی ہے گرم پانی کے ساتھ ہائیڈروجن پیدا کرتی ہے ۔
Zinc fluorosilicate زنک فلور وسلیکیٹ ۔ پانی میں حل ہونے والا نمک لکڑی محفوظ کرنے فنگس ختم کرنے اور پلاسٹک انڈسٹری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Zinc gelatine impregnated gauze Noun زنک جیلی والا گاز
Zinc group زنک گروپ ، زنک ، کیدیم اور پارہ مل کرسب گروپ 11 بی پیریا ڈک ٹیبل میں بناتے ہیں ۔ اس گروپ کے عناصر تکسید کی حالت +2 دکھاتے ہیں ۔ یہ عناصر ایسی بہت سی خصوصیات ظاہر کرتے ہیں جو عام طور پر عبوری عناصر میں پائی جاتی ہیں ۔
Zinc ointment Noun (عِلمِ ادوِيَہ) جِستی مَرہَم ۔ سُفيد پِٹرولِيَم اور پيرا فين کے اساسی مادّہ ميں ۲۰ فيصَد زِنک آکسائڈ کی آميزِش سے تَيار شُدَہ جِلدی امراض کی دَوا ۔
Zinc oxide Noun ایک سَفَید قَلمی سَفُوف ۔ ادویات ، کاسٹمیٹِکس اور شیشے کی صَنعت میں اِستَعمَال ہوتا ہے
Zinc sulphate سفید توتیا ۔ ہیرا کسیسں ۔ زنگ سلفیٹ ۔
Zinc sulphide Phrase زنک سلفائیڈ : ایک سفید یا زرد اور ناحل پذیر قلمی مرکب ، قدرتی طور پر امتزاج جست کی صورت میں پایا جاتا ہے ۔ پگمنٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Zinc sulpide زنک سلفائیڈ ۔ سفید رنگ کا غیر قلمی مواد جو زنک سالٹس کے محلول سے امونیم سلفائیڈ شامل کرنے پر حاصل ہوتا ہے ۔ یہ فطرت میں جست امتزاج کی حیثیت سے ملتا ہے ۔ پینٹس میں پگمنٹ کی حیثیت سے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Zinc white Noun زِنک وائٹ ۔ جِست آکسائيڈ جِسے سُفيد پينٹ بَنانے کے لِيے اِستِعمال ہوتا ہے ۔
Zincate Noun (کيمِيا) جِستی نَمَک ۔ زِنکيٹ ۔
Zincic zincoid zincous
Zincificatio Noun جتاﺅ