zinc group – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

زنک گروپ ، زنک ، کیدیم اور پارہ مل کرسب گروپ 11 بی پیریا ڈک ٹیبل میں بناتے ہیں ۔ اس گروپ کے عناصر تکسید کی حالت +2 دکھاتے ہیں ۔ یہ عناصر ایسی بہت سی خصوصیات ظاہر کرتے ہیں جو عام طور پر عبوری عناصر میں پائی جاتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu