zinc sulphate – Meaning and Explanation
Part of speech :
Urdu Meaning (اردو معنی)
سفید توتیا ۔ ہیرا کسیسں ۔ زنگ سلفیٹ ۔
🔹 Roman Urdu
Part of speech :
Urdu Meaning (اردو معنی)
زنک سلفیٹ ۔ سفید رنگ کا قلمی ٹھوس مادہ ۔ اسے سلفائیڈ کی کچ دھات کو ہوا میں بھوننے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ یہ بے رنگ شفاف معین نما قلموں کی صورت میں بنتا ہے ۔ پانی میں حل پذیر ہے زنک کا اہم ترین نمک ہے ۔ اسے سفید پینٹ (کیتھوفور) بنانے میں استعمال کرتے ہیں ۔ زنک پلیٹنگ اور دوسرے زنک مرکبات کا بنیادی مادہ ہے ۔ اس کا ایک ہلکا محلول ( ۸ ۱ ) آئی لوشن کے طور پر کام کرتا ہے ۔

Most Popular Lookups
The top words that other people have looked up recently:
| Past 24 hours | Past Seven Days |
|---|---|
| 1. integrity | 1. a bad name is worse than bad deeds |
| 2. emblem | 2. jawad |
| 3. hull | 3. c g s system |
| 4. a bad neighbour is as great evil as a good neighbour is an advantage | 4. d day force |
| 5. it did not stop at all but move off quickly and disappeared | 5. aa |