English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Zibbia Name ظبیہ ۔ ہرنی ۔
Zibeline Noun سمور ۔ سمور پشم ۔ نرم اون جیسی پوشاک بنانے کی کوئی روئیں دار چیز ۔
Zibeline zibelline
Zibet zibeth
Zibetzibeth
Zidovudine Noun تھائی مین کا ایک مشتق جِس سے ایڈز اور جرثوموں سے ہونے والی دوسری بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے ۔
Zie Name مالک والد مرکبات میں جیسے زی شان ۔
Ziegerziger
Ziegler naata polymerisation زیگلر ناٹا پولیمرائزیشن ۔ اولفنز کی پولیمرائزیشن کا عمل زیگلر کے عمل انگیز کے ذریعے ۔
Ziegler natta catalysts
Zieses salt
Zif socket Noun زیڈ آئی ایف سوکٹ ۔ زیرو انسٹرشن فورس سوکٹ کا مخفف ۔
Ziff Noun ڈاڑھی ۔ ریش ۔
Zifziw
Zig Verb, Interjection ايچ پيچ راستے کے کَئی موڑوں ميں سے کِسی سَمت کو مُڑنا ۔
Zig zag Adjective پیچ دار ۔ پر پیچ ۔ بل کھاتا ہوا ۔
Ziggurat Noun, Verb آڑی ترچھی حرکت ۔ آڑا تِرچھا چلنا ۔
Ziggurat zikkurat Noun زِکورَت ۔ قَديم بابُلی اور اشورِيوں کا کَئی مَنزِلَہ مَندَر ۔
Zighma Name ضیغمہ ۔ شیرنی ۔
Zigzag Verb بل دار ہونا ، سیدھا نہ ہونا ۔
Zigzagged Verb بل دار ہوا ، سیدھا نہ ہوا ۔
Zigzaggery Idiom مکاری ۔
Zigzyagplasty Noun پلاسٹک سرجری کرتے وقت زیادہ لمبے نشانوں سے بچنے کے لئے زگ زیک انداز میں پلاسٹک سرجری کرنا
Zihaf Name زحاف : سمندر کا اتار چڑھاو ۔
Zihaf Name زحاف : سمندر کا اتار چڑھاو ۔
Zihak Name ضحاک ۔ بہت ہنسنے مسکرانے والا ۔
Ziham Name زحام ۔ ہجوم مجمع جمگھٹا بہتات افراط فراوانی ۔
Zihar Noun ظہار ۔ اپنی بیوی کو ماں بہن جیسا کہنا ۔
Zika Name ذکاء : آفتاب ۔ شمس ۔ سورج ۔ دھوپ ۔
Zikar Name ذکر ۔ ذکر کرنے والا ۔