English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Zincify Verb جست شامل کرنا
Zincite Noun (کيمِيا) زِنکائٹ ۔ گہرے سُرخ نارَنجی زَرد تَک کے رَنگوں والا ايک بھُربھُرا مَعدَن ۔
Zincky zincy zinky
Zincograph Noun جِستی طَباعت ۔ جِستی نَقش ۔ جِستی تَصوير ۔ جِستی بلاک ۔
Zincographer Noun جِستی بلاک ساز ۔ جِست نِگاری کَرنے والا ۔
Zincographic zincographical Adjective جِست نِگاری کا يا اُس سے مُتعلِق ۔ جِست نِگارانَہ ۔
Zincography Noun جِست نِگاری ۔ جِستی پليٹ پَر چھاپَہ کے لِيے سَطَح تَيار کَرنے کا عمَل ۔ فَن ۔
Zincoid Adjective جست نما ۔ جست سے مشابہ ۔
Zincolysis Noun برق پاشی ۔
Zincolyte Adjective برق پاش ۔ برق پاشیدہ ۔
Zincopolar Adjective مثبت برقیرہ کا قطبر میلان رکھنے والا ۔
Zincous Adjective (کیمیا) جستی ۔ جست کا ۔ (برقیات) مثبت برقیری ۔
Zincy Adjective جستی ۔ جست کا ۔
Zindiq Noun کتاب ژند کا معتقد ۔ بے دین ۔ کافر ۔ زندیق ۔
Zine Noun معروف دھات جست دھات جو کئی انزائمیز کا جزو اعظمی ہے یہ پروٹین کو مرکب بنانے میں ایک خاصا اہم کردار ادا کرتا ہے اور اس طرح خلیے وافر مقدار میں تخلیق کرتا ہے ۔
Zined Noun ایک قسم کا زرعی کرم کش ۔
Zinfandel Noun زَنفانڈل ۔ کيلوفورينا ميں اُگنے والے کالے انگُور سے کَشيد کی گَئی لال شَراب ۔
Zing Verb بجتی آواز کے ساتھ حرکت کرنا/کرانا ۔
Zinganazingano
Zingara Noun خانہ بدوش عورت ۔
Zingaro Noun, Plural خانہ بدوش۔ جِپسی
Zinged Verb بجتی آواز کیساتھ حرکت کی/کرائی ۔
Zingel Noun ایک چھوٹی خاکستری سبز دریائی مچھلی ۔
Zinger Noun چُست فقرہ ۔ پھبتی ۔ چبھتا ہوا طنز ۔
Zingerone Noun ایک قسم کا تیز قلمی کیٹون ۔
Zingibar Noun ادرَک ۔ سونٹھ ۔ عام طَور پَر کھانے میں اِستَعمال کی جاتی ہے
Zingiber ادرک سرنٹھ زنپبیل ۔
Zingiberaceae Adjective ادرکیہ ۔
Zingiberaceous Adjective زنجبیلی ۔ ادرکی ۔
Zingiberene Noun روغن ادراک سے بنی ہوئی ایک رقیق شے ۔