English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Zerbeft Name زربفت ۔ سونے چاندی کے تاروں سے بنا ہوا کپڑا ۔
Zerdad Name زرداد ۔ سونا عطا کرنے والا ۔
Zereba Noun zaribal کا متبادل ۔
Zerf Name ژرف : عمیق ۔ گیرا ۔ اتھاہ
Zerfa Name آنسو کا بہائو ۔
Zerfain Name زرفین ۔ دروازے کی زنجیر ۔
Zerghama Name ضرغامہ ۔ شیرنی چھوٹا شیر ۔
Zergona Name زرگونہ ۔ سنہرے رنگ والی سنہری رنگت والی ۔
Zergul Name زرگل ۔ پھول کے اندر کا سنہرا پیلا زیرہ ۔
Zermin Name زرمین ۔ رئیس دولت مند امیر مالدار ۔
Zernab Name زرناب ۔ خالص سونا ۔
Zernain Name زرنین ۔ دروازے کی کنڈی زنجیر ۔
Zerneb Name زرنب ۔ زعفران خوشبودار دوا ۔
Zernidar Name زرنگار ۔ سنہرا کام طلائی کام سونے کا کام ۔
Zero Adjective صفر ریاضی علامت صفر پر پیمائش کا نقطہ آغاز وہ درجہ حرارت جو تھرما میٹر پر صفر کا نشان ظاہر کرے ۔
Zero acceleration Noun بے شرح ۔ صفر اسراع ۔
Zero beat Noun وہ حالت جس میں ریڈیو کو دو ارتعاشوں کو ہم آہنگ کیا جاتا ہیں ۔
Zero circle Noun صفری دائرہ ۔
Zero cost Noun صفر لاگت ۔
Zero creep Noun نمبری میزان کے صفری نقطے کا اچانک سرکاﺅ ۔
Zero divide Noun زیروڈیوائڈ ۔ ایک ت تقسیم کا عمل جس میں ڈیوائسز زیرو ہو ۔
Zero division Noun نشان صفر ۔
Zero drift Noun کسی پیما ئشی آلے ( جیسے تھرما میٹر ) کے میزانی صفر میں تدریجی تبدیلی ۔
Zero elasticity Adjective صفر لچک ۔
Zero hour Noun وہ وقت جب فوجی کاروائی شروع کی جائے ۔ فوجی کاروائی کا مقررہ وقت ۔
Zero in Verb مطابقت کرنا ۔(مجازاً ) سيدھ ميں بَڑھنا ۔ ہَدَف کی طَرَف بَڑھنا ۔
Zero investment Adjective سب سے نیچے درجے کی سرمایہ کاری ۔
Zero magnet Noun مقناطیس جس سے برقی روپیما کی صفر کا تفاوق کیا جائے ۔
Zero matrix Phrase صفری قالب : ایسا قالب جس کے تمام اراکین صف ہوں ۔
Zero method Noun ( برقیات ) صفری طریقہ ۔