English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Zero option Noun تخفیف اسلحہ کی تجویز ۔ جِس میں فریقین کو بعض قِسم کے ہتھیاروں کے مُکمل خاتمے پر راضی ہونا پڑے ۔ عدم اختیار ۔
Zero order reaction Noun ایک کیمیاوی عمل جس میں رد عمل کی شرح ثابت رہے ۔
Zero out Verb زیرو آﺅٹ ۔ ویری ایبل کی قیمت کو یا بٹس کی ایک سیریز کو زیرو کرنا ۔
Zero point Noun ( طبیعات ) نقطہء صفر ۔ صفر مطلق ۔
Zero point energy توانائی زیرو پوائنٹ ۔ کسی مادے کے ایٹموں اور مالیکیولز میں پائی جانے والی توانائی صفر مطلق پر ۔
Zero post Noun وہ ستون یا نشان جہاں سڑک کی مسافتوں کی پیمائش کی جاتی ہے ۔
Zero profit Adjective سفر نفع ۔
Zero rate
Zero reading Noun ( طبیعیات ) صفری خواندگی ۔ زیرو ریڈنگ ۔
Zero saving line Adjective صفر خط بچت صفر خط پس اندازی ۔
Zero sum
Zero sum game Noun وہ کھیل جس میں جیت اور ہار مجموعی طور پر برابر ہو جائے ۔
Zero valent Noun ( کیمیا) صفر گرفتہ ۔ نا قابلِ ترکیب ۔
Zero zero Adjective صفری فضائی حالت سے متعلق ۔
Zero zero Adjective صفری فضائی حالت سے متعلق ۔
Zeroed Verb صفر ہوا یا کیا ۔
Zeroing table Noun جدول صفری ۔
Zeroize Verb (جوڑنے کی مشین میں) صفر پر لوٹنا ۔
Zeropoint energy Noun (طبیعیات) صفر نقطی توانائی ۔
Zeropoints Noun (فلکیات) نقاط صفر ۔ نقاط محدودی ۔
Zeroth Adjective کِسی سلسلے کے پہلے عدد سے بھی پہلا ۔ صفرواں ۔
Zerq Name زرق ۔ نیلی آنکھیں ساف شفاف ۔
Zerqam Name زرقم ۔ نیلا فلک نہایت گہرا نیلا آسمان ۔
Zerumbet Noun زیرمبٹ ۔ کر کوما (curcuma) جنس کا ایک ہندوستانی پودا جس سے ایک مقوی دوا تیار کی جاتی ہے ۔
Zervanismzarvanism
Zerya Name ذریہ جد اولاد ۔
Zest Noun لُطف ۔ چَٹخارَہ ۔ چَٹ پَٹا مَزَہ ۔ تيز چاشنی ۔ چَسکا ۔
Zest and zeal Idiom جوش و خروش ۔
Zester Noun باورچی خانے میں مُستعمل ایک برتن جِس سے نارنگی ، لیموں وغیرہ کا عرق نِکالتے ہیں ۔
Zestful Adjective لُطف انگيز ۔ پُر شَوق ۔